دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

وھوعند غیر ر اض کما ان العبدربما یحب سیدہ وھو علی امرہ غیر ماض وحسبنا اﷲ و نعم الوکیل

کردیتا ہے حالانکہ وہ اُس پر راضی نہیں ہوتا،جیسا کہ غلام بسا اوقات اپنے مالك کو پسند کرتا ہے مگر اُس کے حکم پر عمل پیرا نہیں ہوتا۔اﷲ ہمیں کافی ہے اور کیا ہی اچھا کارساز ہے۔(ت)

امام محمد محمد محمد حلبی حلیہ میں فرماتے ہیں:

"صرح الشیخ شہاب الدین القرافی المالکی بان الدعاء بالمغفرۃ للکافر کفر لطلبہ تکذب اﷲ تعالٰی فیما اخبر بہ ولہذا قال المصنف وغیرہ ان کان مؤمنین "[1]۔

یعنی امام شہاب قرآنی مالکی نے تصریح فرمائی کہ کفار کے لیے دعائے مغفرت کرنا کفر ہے،کہ اﷲ عزوجل نے جو خبر دی اس کا جھوٹا کرنا چاہتا ہے اس لیے منیہ وغیرہ کتب فقہ میں قید لگادی کہ ماں با پ کے لیے دعائے مغفرت کرے بشرطیکہ وہ مسلمان ہوں۔

پھر ایك ورق کے بعد فرمایا کہ " تقدم ان کفر"[2]۔اوپر بیان ہوچکا ہے کہ یہ کفر ہے۔ردالمحتار میں ہے:

الدعاء بہ کفر لعدم جوازہ عقلًا و لاشرعًا ولتکذیب النصوص القطعیۃ بخلاف الدعاء للمؤمنین کما علمت فالحق ما فی الحلیۃ[3]۔

اس کی دُعا کفر ہے کیونکہ یہ عقلًا و شرعًا ناجائز ہے اور اس میں نصوص قطعیہ کی تکذیب ہے بخلاف مومنوں کے لیے دعا کے۔ جیسا کہ تُو جان چکا ہے،اور حق وہ ہے جو حلیہ میں ہے۔(ت)

درمختار میں ہے:

الحق حرمۃ الدعاء بالمغفرۃ للکافر[4]۔

حق یہ ہے کہ کافر کے لیے دعائے مغفرت حرام ہے۔

اسی طرح بحرالرائق میں ہے:


 

 



[1] حلیۃ المحلی

[2] حلیۃ المحلی

[3] ردالمحتار کتاب الصلوۃ فصل واذاارادالشروع فی الصلوۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۳۵۱

[4] الدرالمختار کتاب الصلوۃ فصل واذاارادالشروع فی الصلوۃ داراحیاء مطبع مجتبائی دہلی ۱ /۷۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن