30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
" وَ اللہُ یَعْلَمُ اِنَّکَ لَرَسُوۡلُہٗ ؕ وَ اللہُ یَشْہَدُ اِنَّ الْمُنٰفِقِیۡنَ لَکٰذِبُوۡنَ ۚ﴿۱﴾ "[1]۔ |
اور اﷲ جانتا ہے کہ تم اس کے رسول ہو اور اﷲ گواہی دیتا ہے کہ منافق ضرور جھوٹے ہیں۔(ت) |
غرض لاکھ جتن کیجئے آیت براء ت سے براء ت ملے یہ شُدنی نہیں رہے گی ہمان آش درکاسہ(وہی قسمت وہی نصیب۔ت)کہ:
|
" تَبَیَّنَ لَہُمْ اَنَّہُمْ اَصْحٰبُ الْجَحِیۡمِ ﴿۱۱۳﴾ "[2]۔ والعیاذ باﷲ رب العٰلمین اللّٰھم ارحم الرحمین صل وسلم وبارك علی السید الامین الاتی من عندك بالحق المبین اللھم بقدر تك علینا وفاقتنا الیك ارحم عجزنا یا ارحم الراحمین امین امین امین والحمدﷲ رب العلمین لا الٰہ الا اﷲ عدۃ للقاء اﷲ محمد رسول اﷲ ودیعۃ عند اﷲ ولاحول ولا قوۃ الا باﷲ وصلی اﷲ تعالٰی علٰی سیّدنا محمد واٰلہ اجمعین والحمدﷲ رب العٰلمین۔ |
کھُل چکا کہ وہ دوزخی ہیں۔(ت) اور اﷲ تعالٰی کی پناہ جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔اے اﷲ بہترین رحم کرنے والے۔درود سلام اور برکت نازل فرما اُس امانت والے سردار پر جو تیری بارگاہ سے حق مبین لے کر آنے و الے ہے۔اے اﷲ ! اپنی قدرت کے ساتھ جو ہم پر ہے اور ہماری محتاجی تیری طرف ہے،ہمارے عجز پر رحم فرما اے بہترین رحم فرمانے والے،ہماری دُعا قبول فرما،اور تمام تعریفیں اس خدا کے لیے ہیں جو کل جہانوں کا پروردگار ہے۔ اﷲ کے بغیر کوئی سچا معبود نہیں،محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ اﷲ تعالٰی کی ملاقات کا وعدہ اﷲ تعالٰی کے پاس ودیعت ہے،نہ گناہ سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ ہی نیکی کرنے کی قوت مگر اﷲ کی توفیق سے۔اﷲ تعالٰی درود نازل فرمائے ہمارے آقا محمد مصطفٰی پر،آپ کی آل اور سب صحابہ پر،اور سب تعریفیں اﷲ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔(ت) |
بحمد اﷲ از احت شبہات سے بھی بروجہ احسن فراغ پایا۔
|
وھناك شبھۃ اخر اوھن و اھون لم نوردھا اذلم تعرض |
یہاں ایك دوسرا شبہ ہے جو بہت کمزور اور بہت ہلکا ہے ہم اس کو اس لیے وارد نہیں کرتے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع