30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الباب لانہ اصح منہ فضلا عن انہ لم یصح[1]۔ |
اس کے معارض ہوتی کیونکہ وہ اس سے اصح ہے چہ جائیکہ یہ صحیح ہی نہیں۔(ت) |
اصابہ میں بعد کلام سابق ہے:
|
وعلی تقدیر ثبوتھا فقد عارضہا ماھواصح منہا [2]۔ |
اور اس کے ثبوت کی تقدیر پر وہ حدیث اس کے معارض ہے جو اس سے اصح ہے۔(ت) |
پھر حدیث دوم لکھ کر فرمایا:
|
فھذا ھوالصحیح الذی یردالروایۃ التی ذکرھا ابن اسحٰق[3]۔ |
یہ حدیث صحیح روایت ابن اسحاق کو رَد کررہی ہے۔ |
شرح ہمزیہ کی عبارت اوپر گزری:
|
صرائح الاحادیث المتفق علی صحتہا ترد ذٰلك [4]۔ |
صریح حدیثیں جن کی صحت پر اتفاق ہے اسے رَد کررہی ہیں۔ |
مدارج النبوۃ میں ہے:
|
دراحادیث و اخبار اسلام دے ثبوت نیافتہ جزانچہ درروایت ابن اسحق آمدہ کہ وے اسلام آور د نزدیك بوقتِ مرگ و گفتہ کہ چوں قریب شد موت وے و عباس گفت یا ابنَ اخی ! واﷲ بتحقیق گفت برادر من کلمہ را کہ امرکردی تو او رابداں کلمہ و درروا تیے آمدہ کہ آنحضرت گفت من نشنیدم باآنکہ حدیث |
اخبار و احادیث میں ابوطالب کا اسلام ثابت نہیں ہوا سوائے اُس روایت کے جو ابن اسحاق سے مروی ہے کہ وہ وقتِ موت کے قریب اسلام لے آئے تھے ابن اسحاق نے کہا کہ جب ابوطالب کا وقت موت قریب ہوا تو حضرت عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے کہا:اے میرے بھیتجے ! بخدا میرے بھائی نے وہ کلمہ کہہ دیا ہے جس کا |
[1] عمدۃ القاری کتاب مناقب الانصار حدیث ۳۸۸۳ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱۷ /۲۳،شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ المقصد الاول دارالمعرفۃ بیروت ۱ /۲۹۳
[2] الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ حرف الطاء القسم الرابع دارصادر بیروت ۴ /۱۱۶
[3] الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ حرف الطاء القسم الرابع دارصادر بیروت ۴ /۱۱۷
[4] شرح ھمزیۃ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع