30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقدوجب علیہم اھانتہ شرعًا[1]۔ |
تعظیم ہے حالانکہ شرعًا مسلمانوں پر اس کی توہین واجب ہے۔(ت) |
اور جب یہ سب شرائط مجتمع ہوں سنی صحیح القعیدہ عالم دین متقی وعظ فرمائے تو عوام کو اس کے وعظ میں دخل دینے کی اجازت نہیں وہ ضرور مصالح شرعیہ کا لحاظ رکھے گا ہاں اگر کسی جگہ کوئی خاص مصلحت ہو جس پر اُسے اطلاع نہیں تو پیش از وعظ مطلع کر دیا جائے کہ یہاں یہ حالت ہے واﷲ تعالٰی اعلم۔
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع