30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسئلہ ۱۴: ازسہسرام ضلع گیا محلہ پٹیاں ٹولی عرف نیم کالے خان مرسلہ حکیم سراج الدین احمد صاحب ۱۷ شوال ۱۳۳۵ھ
دیوبندی سہارنپوری نانوتوی والہ آبادی وغیر ہم واعظین مدارس و مساجد کی تعمیر و تحفظ میں بلا ترجیح یکدیگر جو کچھ اقوالِ مختلفہ بیان کرتے ہیں کہاں تك حق بجانب ہے تاوقتیکہ بدعت واجب مندوب مباح حرام مکروہ اور بدعت کی وجہ حسن و قبح اور فرق درمیان بدعت و مباح و تخصیص حدیثیں۔
|
(۱)من سنّ سنّۃ حسنۃ ومن سنّ سنۃ سیّئۃ[1]۔ (۲)من احدث فی امرنا ھذا مالیس منہ فہوردّ[2]۔ (۳)من ابتدع بدعۃ ضلالۃ لایرضا ھا اﷲ ورسولہ[3]۔ |
جس نے اچھا طریقہ ایجاد کیا اور جس نے بُرا طریقہ ایجاد کیا(ت) جو شخص ہمارے دین میں کوئی نئی نکالے وہ مردود ہے۔(ت) جس نے کوئی ایسی نئی بات نکالی جو بُری ہے جسے اﷲ و رسول پسند نہیں فرماتے۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع