30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
واٰل بیتہ الجنۃ الاابا طالب فانہ ادرك البعثۃ ولم یؤمن [1] اھ باختصار۔ |
سب جنت میں جائیں گے سوا ابوطالب کے کہ زمانہ اسلام پایا اور اسلام نہ لائے۔ |
نیز فتح الباری شرح صحیح بخاری میں فرماتے ہیں:
|
من عجائب الاتفاق ان الذین ادرکھم الاسلام من اعمام النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اربعۃ لم یسلم منھم اثنان واسلم اثنان وکان اسم من لم یسلم ینافی اسامی المسلمین وھما ابوطالب و اسمہ عبد مناف وابولھب و اسمہ عبدالعزّی بخلاف من اسلم وھما حمزۃ والعباس[2]۔ |
عجائب اتفاق سے ہے کہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے چار چچا زمانہ ئ اسلام میں زندہ تھے،دو اسلام نہ لائے اور دو مشرف باسلام ہوئے،وہ دو کے اسلام نہ لائے ان کے نام بھی پہلے ہی سے مسلمانوں کے نام کے خلاف تھے۔ابو طالب کا نام عبدمناف تھا اور ابولہب کا عبدالعزی،اور دو کہ مسلمان ہوئے انکے نام پاك وصاف تھے حمزہ و عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
وکذا اثرہ الزرقانی فی شرح المواہب۔
امام احمد بن محمد خطیب قسطلانی مواہب الدنیہ و منح محمدیہ میں فرماتے ہیں:
|
کان العباس اصغر اعمامہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ولم یسلم منھم الا ھو وحمزۃ[3]۔ |
عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے سب میں چھوٹے چچا تھے،حضور کے اعمام میں صرف یہ اور حضرت حمزہ مسلمان ہوئے و بس۔ |
امام محمد محمد محمد ابن امیر الحاج حلیہ شرح منیہ اواخرصلوۃ اس مسئلہ کے بیان میں کہ کافر کے لیے دعائے مغفر ت ناجائز ہے،آیت دوم تلاوت کرکے فرماتے ہیں:
|
ثبت فی الصحیحین ان سبب نزول |
صحیحین میں ثابت ہوچکا ہے کہ نبی صلی اﷲ تعالٰی |
[1] المواھب اللدنیۃ قضیۃ نجاۃ والدیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم رای المصنف فی المسئلۃ المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۱۸۳،الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ حرف الطاء ترجمہ ۶۸۵ ابوطالب دارصادر بیروت ۴ /۱۱۸
[2] فتح الباری شرح صحیح البخاری کتاب المناقب باب قصہ ابی طالب مصطفٰی البابی مصر ۸ /۲۹۶،شرح الزرقانی علی المواہب الدنیۃ عام الحزن وفاۃ خدیجہ وابی طالب دارالمعرفۃ بیروت ۱ /۲۹۶
[3] المواھب اللدنیۃ المقصد الثانی الفصل الرابعالمکتب الاسلامی بیروت ۲ /۱۱۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع