دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

قد مات فقال اغسلہ واکفنہ وادفنہ و لاتحدث حدثا حتی تلقانی ای لاتصل علیہ[1]۔

مرگیا ہے،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا اس کو غسل دو،کفن پہناؤ اور دفن کرو اور کوئی نئی چیز نہ کرنا یہاں تك کہ مجھے آملو یعنی اس کی نمازِ جنازہ مت پڑھنا الخ۔(ت)

علامہ ابراہیم حلبی غنیہ شرح منیہ میں فرماتے ہیں:

مات للمسلم قریب کافر لیس لہ ولی من الکفار یغسلہ غسل الثوب الجنس ویلفہ فی خرقۃ و یحفرلہ حفرۃ ویلفیہ فیہا من غیر مراعاۃ السنۃ فی ذلك لماروی ان اباطالب لما ھلك جاء علیّ فقال یا رسول انّ عمّك الضال قدمات [2]۔الخ

مسلمان کا کوئی قریبی کافر رشتہ دار مر گیا۔اس کا کافروں میں کوئی وارث موجود نہیں ہے تو وہ مسلمان اُسے غسل دے جیسے پلید کپڑے کو دھویا جاتا ہے،ایك کپڑے میں لپیٹے اور ایك گڑھا کھود کر اس میں پھینك دے اور اس سلسلے میں سنت کا لحاظ نہ کرے کیونکہ مروی ہے کہ جب ابوطالب کا انتقال ہوا تو حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے آکر کہا یارسول اﷲ ! آپ کا گمراہ چچا مرگیا ہے۔الخ

علامہ ابراہیم طرابلسی برہان شرح مواہب الرحمن پھر علامہ سیّد احمد طحطاوی حاشیہ مراقی الفلاح میں زیر قول نور الایضاح ان کان للکافر قریب مسلم غسلہ(اگر کسی کافر کا کوئی قریبی رشتہ دار مسلمان ہو تو وہ اس کو غسل دے۔ت)فرماتے ہیں:

الاصل فیہ ما رواہ ابوداؤد وغیرہ عن علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال لما مات ابوطالب[3]۔الحدیث۔

اصل اس میں وہ حدیث ہے جس کو ابوداؤد وغیرہ نے حضرت علی مرتضی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا کہ جب ابوطالب مرگیا تو انہوں نے کہا۔(الحدیث۔ت)

علامہ زین بن نجیم مصری بحرالرائق میں فرماتے ہیں:

یغسل ولی مسلم الکافر ویکفنہ و

مسلمان رشتہ دار کا فر کو غسل دے،کفن پہنائے اور

 


 

 



[1] الکافی شرح الوافی

[2] غنیۃ المستملی شرح منیۃ المصلی فصل فی الجنائز سہیل اکیڈمی لاہور ص ۶۰۳

[3] حاشیۃ الطحطاوی علٰی مراقی الفلاح باب احکام الجنائز فصل السلطان احق بصلٰوتہ نور محمد کارخانہ کراچی ص ۳۲۹ و ۳۳۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن