30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
المؤمن الکافر [1]۔ولفظ ابن ماجۃ والطحاوی فکان عمر من اجل ذٰلك یقو ل [2]۔الخ ولفظ الاسماعیلی فمن اجل ذٰلك کان عمر یقول[3]۔
تنبیہ:لاشك ان قولہ وکان عقیل ورث اباطالب مدرج فی الحدیث ولم یبین قائلہ فی الکتب الذی ذکرنا واخترت انا انہ الامام زین العابدین رضی اﷲ تعالٰی عنہ و قال الامال العینی فی العمدۃ قولہ وکان عقیل ادراج من بعض الرواۃ ولعلہ من اسامۃ کذا قال الکرمانی [4]اھ والصواب ما ذکرتہ وقد کتبت علٰی ھامش العمدۃ ما نصہ۔
اقول:بل ھو من علی بن حسین بن علی رضی اﷲ تعالٰی عنہم،بیّنہ |
رضی اﷲ تعالٰی عنہما کوکچھ نہ ملا۔یہ دونوں حضرات وقتِ موت ابی طالب مسلمان تھے اور طالب کافر تھا اور عقیل رضی اﷲ تعالٰی عنہ بھی ا س وقت تك ایمان نہ لائے تھے۔اسی بناء پر امیر المومنین عمر فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرمایا کرتے کہ کافر کا ترکہ مسلمان کو نہیں پہنچتا۔ تنبیہ:اس میں شك نہیں کہ اس قول اور عقیل وارث ہوا ابو طالب کا حدیث میں داخل کیا گیا اس کا قائل ان کتابوں میں مذکور نہیں جن کا ہم نے ذکر کیا ہے اور میں نے اختیار کیا ہے کہ وہ امام زین العابدین رضی اﷲ تعالٰی عنہ ہیں۔امام عینی نے عمدۃ القاری میں کہا کہ اس کا قول وکان عقیل بعض راویوں کی طرف سے حدیث میں داخل کیا گیا ہے،ممکن ہے یہ ادراج و ادخال اسامہ کی طرف سے ہو۔کرمانی نے یوں ہی کہا ہے اھ، اور درست وہی ہے جو میں نے ذکر کیا،اور میں نے عمدۃ القاری پر حاشیہ لکھا جس کی صراحت یہ ہے۔(ت) میں کہتا ہوں بلکہ وہ علی بن حسین بن علی ہے رضی اﷲ تعالٰی عنہم اس کو امام مالك نے اپنی کتاب مؤطا میں |
[1] صحیح البخاری کتاب المناسك باب توریث دور مکۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲۱۶،صحیح مسلم کتاب الحج باب النزول بمکۃ وتوریث دورھا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۳۶
[2] سُنن ابن ماجہ ابو اب الفرائضباب میراث اھل الاسلام من اھل الشرك الخ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۲۰۰
[4] عمدۃ القاری کتاب المناسك باب توریث دور مکہ الخ تحت الحدیث ۱۵۸۸ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۹ /۳۲۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع