دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

رسول کے دوست تھے اگرچہ اُن سے دنیوی ضرر ہو۔

" اُولٰٓئِکَ کَتَبَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الْاِیۡمٰنَ وَ اَیَّدَہُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنْہُ ؕ وَ یُدْخِلُہُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیۡ مِنۡ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ رَضِیَ اللہُ عَنْہُمْ وَ رَضُوۡا عَنْہُ ؕ اُولٰٓئِکَ حِزْبُ اللہِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزْبَ اللہِ ہُمُ الْمُفْلِحُوۡنَ ﴿۲۲﴾٪

"[1]۔جعلنا اﷲ منھم بھم ولھم بفضل رحمۃ بھم انہ ھو الغفور الرحیم، و الحمدﷲ رب العلمین وصلی اﷲ تعالٰی علیہ سیدنا ومولٰینا محمد وٰلہ واصحابہ اجمعین اٰمین۔

یہ ہیں جن کے دلوں میں اﷲ نے ایمان نقش فرمادیا اور اپنی طرف کی روح سے انکی مدد کی اور انہیں باغوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہیں،ان میں ہمیشہ رہیں۔اﷲ ان سے راضی اوروہ اﷲ سے راضی۔یہ اﷲ کی جماعت ہے، سنتا ہے اﷲ کی جماعت ہی کامیاب ہے۔اﷲ تعالٰی ہمیں ان کے صدقے میں ان میں سے کردے۔بے شك وہ ہی بہت بخشنے والا مہربان ہے،اور سب تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جو پروردگار ہے تمام جہانوں کا،اور درود نازل فرمائے اﷲ تعالٰی ہمارے آقا محمد مصطفٰی ! آپ کی آل اورآپ کے تمام صحابہ پر،اے اﷲ ! ہماری دُعا قبول فرما !(ت)

حدیث دہم:بخاری و مسلم اپنی صحاح اور ابن ماجہ اپنی سنن اور طحاوی شرح معانی آلاثار اور اسماعیلی مستخرج علٰی صحیح البخاری میں بطریق امام علی بن حسین زین العابدین عن عمر و بن عثمان الغنی رضی اﷲ تعالٰی عنہم سیدنا اسامہ بن زید رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی:

انہ قال یارسول اﷲ این تنزل فی دارك بمکۃ فقال و ھل ترك عقیل من رباع او دور وکان عقیل ورث ابا طالب ھو وطالب ولم یرثہ جعفر ولا علی رضی اﷲ تعالٰی عنہما شیئا لانھما کان مسلمین وکان عقیل و طالب کافرین فکان عمرین الخطاب رضی اﷲ تعالٰی عنہ یقول لایرث

یعنی انہوں نے خدمتِ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم میں عرض کی کہ یارسول اﷲ ! حضور کل مکہ معظمہ میں اپنے محلے کے کون سے مکان میں نزول اجلال فرمائیں گے۔ فرمایا،کیا ہمارے لیے عقیل نے کوئی محلہ یا مکان چھوڑ دیا ہے۔امام زین العابدین نے فرمایا:ہوا یہ تھا کہ ابوطالب کا ترکہ عقیل اور طالب نے پایا،اور جعفر و علی

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۸/ ۲۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن