دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

فی العنایۃ بعد نقلہ کلام الامام فیہ نظر اھ[1]۔ بالجملۃ فعطاء اعلم منا ومنکم باسالیب القرآن ونظمہ فضلا عن ھذا الحبرالعظیم الذی قد فاق اکثر الامۃ فی علم القرآن وفھمہ واﷲ تعالٰی اعلم۔

عنایۃ میں امام کا کلام نقل کرنے کے بعد کہا۔اس میں نظر ہے۔اھ خلاصہ یہ کہ عطاء قرآن مجید کے اسالیب و نظم کو ہم سے اور تم سے زیادہ جاننے والا ہے۔چہ جائیکہ یہ عظیم عالم متجر جو قرآن مجید کے علم و فہم میں اکثر امت پر فوقیت رکھتا ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

فصل دوم________احادیث

حدیث چہارم:صحیحین و مسند امام احمد میں حضرت سیدنا عباس عمِ رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے ہے۔

انہ قال للنبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ما اغنیت عن عمك فواﷲ کان یحوطك ویغضب لك قال ھو فی ضحضاح من نارولولا انا لکان فی الدرك الاسفل من النار[2]۔وفی روایۃ وجدتہ غمرات من النار فاخرجتہ الٰی ضحضاح[3]۔

یعنی انہوں نے خدمت ِ اقدس حضور سید المرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم میں عرض کی حضور نے اپنے چچا ابوطالب کو کیا نفع دیا؟ خدا کی قسم وہ حضور کی حمایت کرتا اور حضور کے لیے لوگوں سے لڑتا جھگڑتا تھا۔فرمایا میں نے اسے سراپا آگ میں ڈوبا ہوا پایا تو اُسے کھینچ کر پاؤں تك آگ میں کردیا اور اگر میں نہ ہوتا تو وہ جہنم کے سب سے نیچے طبقے میں ہوتا۔

امام ابن حجر فتح الباری شرح صحیح بخاری میں فرماتے ہیں:

یؤید الخصوصیۃ انہ بعد ان امتنع

یعنی نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی خصوصیت سے

 


 

 



[1] عنایۃ القاضی حاشیۃ الشہاب علی تفسیر البیضاوی تحت الایۃ ۶ /۲۶ دارالکتب العلمیۃ بیروت۴ /۶۵

[2] صحیح البخاری کتاب المناقب باب قصۃ ابی طالب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۵۴۸وصحیح البخاری کتاب الادب باب کنیۃ المشرك قدیمی کتب خانہ کراچی۲ /۹۱۷،صحیح مسلم کتاب الایمان باب شفاعۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لابی طالب قدیمی کتب خانہ کراچی۱ /۱۱۵، مسند احمد بن حنبل عن العباس المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۲۰۷ و ۲۱۰

[3] صحیح مسلم کتاب الایمان باب شفاعۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لابی طالب ۱ /۱۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن