دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

الْجَحِیۡمِ ﴿۱۱۳﴾ "،ونزلت" اِنَّکَ لَا تَہۡدِیۡ مَنْ اَحْبَبْتَ "[1]۔

بھڑکتی آگ میں جائیں گے۔اور یہ آیت نازل ہوئی۔اے نبی! تم ہدایت نہیں دیتے جسے دوست رکھو۔(ت)

اس حدیث جلیل سے واضح کہ ابو طالب نے وقتِ مرگ کلمہ طیبہ سے صاف انکار کردیا اور ابوجہل لعین کے اغوا سے حضور اقدس سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد قبول نہ کیا۔حضور رحمۃ اللعالمین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے اس پر بھی وعدہ فرمایا کہ جب تك اﷲ عزوجل مجھے منع نہ فرمائے گا میں تیرے لیے استغفار کروں گا۔مولٰی سبحنہ و تعالٰی نے یہ دونوں آیتیں اتاریں اور اپنے حبیب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو ابوطالب کے لیے استغفار سے منع کیا اور صاف ارشاد فرمایا کہ مشرکوں دوزخیوں کے لیے استغفار جائز نہیں۔

نسأل اﷲالعفو والعافیۃ،اماتزییف الزمخشری نزول الایۃ فیہ بان موت ابی طالب کان قبل الھجرۃ و ھذا اٰخر مانزل بالمدینۃ [2]اھ فمردود بما فی ارشاد الساری عن الطیبی عن التقریب انہ یجوزان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان یستغفر لا بی طالب الٰی حین نزولہا والتشدید مع الکفار انما ظہرفی ھذہ السورۃ[3] اھ،قال اعنی القسطلانی

ترجمہ ہم اﷲ تعالٰی سے معافی اور عافیت کا سوال کرتے ہیں، رہا زمخشری کا ابو طالب کے بارے میں اس آیت کے نزول کو اس بنیاد پر ضعیف قراردینا کہ ابو طالب کی موت ہجرت سے پہلے ہوئی،جبکہ یہ آیت کریمہ آخری مرحلہ پر مدینہ منورہ میں نازل ہوئی،تو وہ مردود ہے اس دلیل کی وجہ سے جو ارشاد الساری میں طیبی سے بحوالہ تقریب مذکور ہے کہ ہوسکتا ہے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی وسلم اس آیت کےنزول تك ابو طالب کے لئے استغفار کرتے رہے ہوں۔کافروں کے ساتھ

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الجنائز باب اذاقال المشرك عندالموت لا الہٰ الا اﷲ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۸۱،صحیح البخاری کتاب المناقب باب قصہ ابی طالب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۵۴۸،صحیح البخاری کتاب التفسیرسورۃ البراء ۃ باب ماکان للنبی والذین اٰمنوا لخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۶۷۵،صحیح البخاری کتاب التفسیرسورۃ القصص باب قولہ تعالٰی انك لاتہدی من احببت قدیمی کتب خانہ ۲ /۷۰۳، صحیح مسلم،کتاب الایمان باب الدلیل علی صحۃ الاسلام من حضر الموت قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۴۰،سنن النسائی کتاب الجنائز النہی عن الاستغفار للمشرکین نور محمد کارخانہ تجارت کراچی ۱ /۲۸۶

[2] الکشاف عن حقائق غوامض التنزیل تحت آیۃ ۹ /۱۱۳ مکتبۃ الاعلام الاسلامی فی الحورۃ العلمیۃ قم ایران ۲ /۳۱۵

[3] ارشاد الساری شرح صحیح البخاری کتاب التفسیر سورۃ توبہ دارالکتاب العربیۃ بیروت ۷ /۱۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن