30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسئلہ ۱۰: از ملك بنگال ضلع فرید پور مرسلہ شمس الدین صاحب
زنائے خلاف رضا مندی و بلا رضا مندی میں کیا فرق ہے؟
الجواب:
مہمل و بے حاصل سوال ہے،خلافِ رضا وعدم رضا میں عموم وخصوص مطلق ہے وہ بات جس کی طرف نہ رغبت نہ نفرت، خلافِ رضا نہیں بلا رضا ہے،واﷲ تعالٰی اعلم۔
مسئلہ ۱۱:
|
یزول ملکہ عن المسجد والمصلی بالفعل و بقولہ جعلتہ مسجدا۔[1] |
مسجد اور عیدگاہ میں فعل نماز سے مالك کی ملکیت زائل ہو جاتی ہے اور یہ کہنے سے بھی ملکیت زائل ہوجاتی ہے کہ میں نے اس کو مسجد کردیا۔(ت) |
یہ واؤ جس پر بنا ہوا ہے یا کے معنی دے گایا اور کے؟
|
دوم:واذا بنی مسجدا لم یزل ملکہ عنہ حتی یفززہ عن ملکہ بطریقہ |
جس شخص نے مسجد بنائی تو اس سے بانی کی ملکیت زائل نہ ہوگی جب تك اس کا راستہ الگ کرکے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع