دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

اللھم لایاتی بالحسنات الا انت ولا یذھب السیئات الا انت ولاحول ولاقوۃ الاّ بك [1]۔

 

اللھم لا طیرا لاطیرك ولا خیر الا خیرك ولا الٰہ غیرك [2]۔

الٰہی ! اچھی باتیں کوئی نہیں لاتا تیرے سوا اور بُری باتیں کوئی دور نہیں کرتا تیرے سوا اور کوئی زور طاقت نہیں مگر تیری طرف سے۔

الٰہی تیری فال فال ہے اور تیری ہی خیر،خیر اور تیری سوا کوئی معبود نہیں۔ 

یہ توشہ کہ انہوں نے بتایا نہایت مفید چیز ہے اور حاجتیں بر لانے کے لیے مجرب،ہمارے خاندان کے مشائخ میں اس کی ترکیب یوں ہے۔

میدہ گندم(۵ ماِ)،شکر(۵ ماِ)،گھی(۵ ماِ)مغز بادام(۱ ماِ)،پستہ(۱ ماِ)،کشمکش(۱۔ماِ)ناریل(۱ مِا)۔لوگ،دار چینی،چھوٹی الائچی ہر ایك سوا چھٹانک۔

حضور کی نیاز دے کر صالحین کو کھلائے اور اپنے مطلب کی دُعا کرائے۔اصل وزن یہ ہیں،بقدرِ قدرت ان میں کمی بیشی کا اختیار ہے۔نصف،چوتھائی،آٹھواں حصہ یا جتنا مقدور ہو کرے وہی اثر دے گا۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۱۳:             از مدرسہ نعمانیہ اسلامیہ محلہ فراشخانہ دہلی،مسئولہ محمد ابراہیم احمد آبادی         ۸ شعبان ۱۳۳۹ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلہ میں کہ عبادت جس کے غیر خدا عزوجل کو کرنے سے آدمی مشرك ہوجاتا ہے اس کی کیا تعریف ہے جو جامع اور مانع ہو اور اپنی جنس وفصل یا عرض عام اور خاصہ پر مشتمل ہو۔

الجواب:

امام لامشی پھر ابوالسعود ازہری پھر سید احمد طحطاوی پھر سید محمد شامی فرماتے ہیں:

العبادۃ عبارۃ عن الخضوع و التذلل وحدھا فعل لایراد

عبادت انتہائی عاجزی اور انکساری کا نام ہے،اس کی تعریف یہ ہے وہ ایك ایسا فعل ہے

 


 

 



[1] کنزالعمال حدیث ۲۸۵۸۴ موسسۃ الرسالہ بیروت۱۰ /۱۱۶

[2] کنزالعمال حدیث ۲۸۵۸۰موسسۃ الرسالہ بیروت۱۰ /۱۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن