دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

کے لیے نہیں یہ شرفِ حضرت بتول زہرا کی طرف سے ہے کہ۔

فاطمۃ بضعۃ منّی [1]۔

کل بنی اٰدم ینتمون الی عصبۃ ابیھم الابنی فاطمۃ فانا ابوھم[2]۔

فاطمہ میرا ٹکڑا ہے۔

سب کی اولادیں اپنے باپ کی طرف نسبت کی جاتی ہیں سوائے اولادِ فاطمہ کے کہ میں ان کا باپ ہوں۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۲۰۱:                              ازا مروہہ مرسلہ رفیق احمد صاحب عباسی محلہ                                ۱۹ ربیع الاول شریف ۱۳۳۶ھ

مرشدی و مولائی مدفیوضکم العالٰی!

بعد آداب و نیاز غلامانہ گزارش ہے کہ یہاں بعض اشخاص اس امر کے مدعی ہیں کہ سادات بنی فاطمہ علیہا الصلوۃ والسلام میں سے کوئی متنفس خواہ وہ کوئی مشرب رکھتا ہو اور کیسے ہی اعمال کا ہونا رِ دوزخ سے بری ہے اور ثبوت میں آیت تطہیر و حدیث اکرموااولادی[3]۔الخ(میری اولادکا احترام کرو۔ت)وغیرہ کے علاوہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کی فتوحات مکیہ کا باب سلمان فارسی پیش کرتے ہیں اس کے متعلق آں قبلہ کی جو کچھ رائے اقدس ہو اس سے مطلع فرمائیے،زیادہ آرزوئے قدمبوسی فقط۔

الجواب:

سیّد کوئی مشرب رکھتا ہو یہ لفظ بہت وسیع ہے،آج کل بہت مشرب صریح کفر و ارتداد کے ہیں جیسے قادیانی،نیچری، رافضی، وہابی،چکڑالوی،دیوبندی وغیرہم،جو مشرب رکھتا ہو ہر گز سید نہیں۔

" اِنَّہٗ لَیۡسَ مِنْ اَہۡلِکَ ۚ اِنَّہٗ عَمَلٌ غَیۡرُ صٰلِحٍ ۫٭ۖ"[4]۔

وہ تیرے گھر والوںمیں سے نہیں،بے شك اس کے کام بہت نالائق ہیں۔(ت)

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب المناقب مناقبِ فاطمۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۵۳۲،صحیح البخاری کتاب المناقب باب مناقب قرابت رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۲۶،صحیح مسلم کتاب الفضائل باب فضائل من فاطمہ رضی اﷲ عنہما قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۹۰

[2] الاسرار المرفوعۃ فی اخبار الموضوعۃ حرف الکاف حدیث ۶۷۸ دارالکتب العلمیۃ بیروت ص ۱۷۶

[3]

[4] القرآن الکریم ۱۱/ ۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن