دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

سے پناہ دے اور سنّتِ حقّہ خالص پر ثابت قدم رکھے۔

O۔حضرت فاضل بریلوی مدظلہ العالی کے ان امور مقررئہ مذکورہ کی تصدیق جناب مولانا شاہ احمد علی صاحب مرزا پوری نے فرمائی اور یہ عبارت لکھی۔"امورِ عشرین مندرجہ بالا بہت درست و ٹھیك ہیں۔وحدت وجود حق ہے مگر اس میں بحث و مباحثہ فقیر کے نزدیك خوب نہیں،یہ امور کشفیہ سے ہیں اور متعلق بکفییت ایسے امور کو اولیاء اﷲ ہی خوب سمجھے ہوئے ہیں چونکہ فقیر کے پاس مہُر نہیں لہذا دستخط ہی پر اکتفاء کیا۔"

 ۲ شوال ۱۳۱۸ھ روز چہار شنبہ۔

O پھر امام اہلسنت فاضل بریلوی مدظلہم نے یہ تحریر فرما کر اپنے دستخط اور مہر ثبت فرمائی۔" آج کل بہت لوگ اعادئے سنیت کرتے اور عوام بیچارے دھوکے میں پڑتے ہیں۔بعض مصلحت وقت کے لیے زبان سے کچھ کہہ جاتے اور موقعہ پا کر پھر پلٹا کھاتے ہیں،اکثر جگہ امتحان کے لیے ان شاء اﷲ العزیز یہ امور عشرین بطورِ نمونہ کافی ہیں جو بعونہ تعالٰی فراز سنیت پر سچا فائز ہے۔ بے تکلف دستخط کردے گا،ورنہ پانی مرنا آپ ہی نشیب ضلالت کی خبر دے گا۔

" فَمَنۡ نَّکَثَ فَاِنَّمَا یَنۡکُثُ عَلٰی نَفْسِہٖ ۚ"[1]" وَمَنۡ یَّنۡقَلِبْ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللہَ شَیْـًٔاؕ"[2]" وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللہَ ہُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیۡدُ ﴿۲۴"[3]۔ والحمدﷲ رب العٰلمین۔

اور جس نے عہد توڑا اس عہد توڑنے کا وبال اسی پر پڑے گا۔اور جو الُٹے پاؤں پھرے گا اﷲ کا کچھ نقصان نہ کرے گا،اور جو منہ پھیرے تو بے شك اﷲ ہی بے نیاز ہے سب خوبیوں سراہا،اور سب تعریفیں رب العالمین کے لیے ہیں۔(ت)

کتـــبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ

عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ

بمحمدن المصطفٰی النبی الامّی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم


 

 



[1] القرآن الکریم ۴۸/ ۱۰

[2] القرآن الکریم ۳/ ۱۴۴

[3] القرآن الکریم ۵۷/ ۲۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن