دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

 

 

 

امورِ عشرین درامتیازِ عقائد سُنّیین

(سُنیوں کے عقائد کی پہچان میں بیس۲۰ امور)

 

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمدﷲ رب الانس والجنۃ،والصلٰوۃ والسلام علٰی نبینا العظیم والمنّۃ،المنقذمن النار والمعطی الجنّۃ الذی ذکرہ حرز وحبہ جُنّۃ وعلٰی اٰلہ وصحبہ واَھل السّنۃ۔

تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جو انسانوں اور جِنّوں کا رب ہے،اور درود و سلام ہو ہمارے عظمت وا حسان والے نبی پر جو جہنم سے بچانے اور جنت عطا فرمانے والا ہے،جس کا ذکر حفاظت اور اس کی محبت ڈھال ہے،اورآپ کی آل پر اور صحابہ پر اور اہلسنت پر۔(ت)

ماہِ رمضان المبارك ۳۱۸ ہجریہ قدسیہ علی صاحبہاالصلوۃ و التحیۃ میں فقیر کے پاس سانبھر علاقہ ریاست جَے پور(راجستھان) سے ایك خط بایں تلخیص آیا۔

نقل نامہ حافظ محمد عثمان صاحب بنام فقیر(مصنّف علیہ الرحمہ)

بخدمتِ فیض درجت مولانا مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی محدّث و امام اہلِ سنت و جماعت بعد سلام سنت الاسلام کے عرض خدمت ہے کہ دریں ولا ہماری ملك مارواڑ(راجستھان)کی بڑی خوش قسمتی ہے کہ آج کل یہاں سانبھر میں جناب مولانا مولوی احمد علی شاہ صاحب حنفی نقشبندی اویسی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن