30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
۱۵ |
۲۲ |
بصورت انکار صریح مطلقًا کافر ہے |
فقہاء کے نزدیك مطلقًا کفر ہے۔ |
متکلمین صرف انکار ضروریاتِ دین کو کفر جانتے ہیں وھو الاحوط(اور اسی میں زیادہ احتیاط ہے۔ ت)اور انکار اجماع میں نزاع طویل ہے۔ |
" قسم دوم"
|
صفحہ |
سطر |
مبدل |
بدل |
وجہ |
|
۱ |
۸ |
تدبیر کائنات جزئی و کل اسی کی ذات سے مختص |
باختیارِ خود تدبیر کائنات الخ |
اس کے دو محمل تھے تبخیص تعیم و تعمیم و تخصیص۔ اول یہ کہ تدبیر کا ہر فرد کائنات کو عام و شامل ہوتا،مختص بحضرت الوہیت ہے،دوم یہ کہ کسی فرد میں کیسی ہے تدبیر مطلقًا مختص بذاتِ احدیت ہے۔اوّل پر غیر خدا سے سلب عموم ہوگا اور ثانی پر عموم سلب،ثانی میں جب تك بالا ستقلال یا باختیار خود کی قید نہ لگائیں عین مسلك وہابیت و مخالف کریمہ"فَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًا ۘ﴿۵﴾"[1] (پھر کام کی تدبیر کریں۔ت)وغیر ہا نصوص قاطعہ ہے،بلکہ اہلِ حقیقت کے نزدیك اول بھی کہ حقیقت مجریہ علٰی صاحبہا افضل الصلوۃ والتحیۃ مدبرۃ الکل ہے بالخلافۃ المطلقۃ عن حضرۃ الاحدیۃ (بارگاہِ احدیت سے خلافت مطلقہ کے سبب سے۔ت)تو اس قید کا ترك وہابیہ کو گنجائش دے گا۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع