30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
۸ |
۲۲ |
ہر دو وحی سے جو اخبار و معارف قطعًا مفہوم ہوتے ہیں حق ہیں کوئی شبہ نہیں۔ |
ہر دو وحی سے جو معنی قطعًا ثابت ہیں حق ہیں کوئی شبہ نہیں |
اول کافر کہ شاہی جہل یا جزیرہ بعیدہ میں رہتا ہو جس سے مسلمانوں کو کوئی ضرر نہ ہو بلکہ ذمی مطیع خدمت گار اسلام جس سے مسلمانوں کو منافع ملتے ہوں اس پر مصائب ڈالنے میں کس کی مصلحت یا کوئی اجر ہے ایلام بلا عوض کو خلافِ عدل ماننا معتزلہ کامسلك ہے اہلِ سنت کے نزدیك "i َ یَفْعَلُ اللہُ مَا یَشَآءُ ﴿٪۲۷﴾ "[1] (اﷲ تعالٰی جو چاہے کرتا ہے۔ت)ہاں اس کا فضل ہے کہ مومن کو مصیبت پر بھی ماجور فرماتا ہے ولہ الحمد،انتفائے شبہ قطعیت دلالت و ثبوت دونوں سے ہے،مجرد قطعًا ہونا کافی نہیں۔ |
|
۹ |
۱۵ |
سوال منکر و نکیر ضرورہونے والا ہے۔ |
سوال منکر نکیر جس سے خدا چاہے ضرور ہونے والا ہے۔ |
روئے سخن سوئے عوام ہے اور اطلاق میں عموم کا ایہام تو تصریح اوضح و امکن فی الافہام، |
|
۱۲ |
۱۳ |
ثقاہت |
ثقہ ہونا |
ثقۃ علۃ ہے نہ فِعَل |
|
۱۳ |
۱۰ |
حضرت امام حسن و امام حسین قطعی جنتی ہیں |
حضرت امام حسن و امام حسین و اصحابِ بدر و بیعۃ الرضوان قطعی جنتی ہیں۔ |
ان کا قطعی جنتی ہونا بھی نصوص سے ثابت اور کتب میں مصرح ہے۔ |
|
۱۴ |
۱۵ |
خوش آوازی سے سن کر محبت بھڑکانا مستحسن ہے۔ |
مستحسن ہے جب کہ مزامیر وغیرہا منکراتِ شرعیہ سے خالی ہو۔ |
علماء فرماتے ہیں الاطلاق فی محل التقیید غیر سدید (تقید کے محل میں اطلاق درست نہیں۔ت) خصوصًا جہاں عوام و خواص کالعوام اطلاق سے عموم تك پہنچتے ہوں،صر ف اتنا ہی رہتا کہ جب منکراتِ شرعیہ سے پاك ہو جب بھی سد اطلاق کرتا ورنہ خوش آوازی میں غنائے زناں بھی داخل۔اور بعض متصوفہ زمانہ اس پر عامل۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع