دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

۱۱

۱۴

ان کا کام صرف بعض کو ترجیح دینا

ان کا کام صرف بعض کو بحضور امام مستقر امام پر ترجیح دینا اور اصول امام کے موافق تازہ

حصر کی تصحیح اور مجتہدین فی الفتوٰی و مجتہدین فی المسائل سے امتیاز

۱۱

۱۵

ان کے بعد رحمت کا ظہور ہوا

ان کے بعد رحمت کا اور ظہور ہوا

یہ رحمتِ جدیدہے نہ کہ رحمت جدید ہے

ج۱۱

۲۱

امام فخر الدین رازی

امام ابوبکر احمد ابن علی رازی

پہلے مسودہ میں صرف رازی تھا،اور وہ صحیح تھا اس مسودہ میں فخر الدین بڑھایا گیا،اور یہ بھی باری غلطی ہے امام فخر الدین رازی حنفی نہیں شفاعی ہیں۔

ترمیمات سابقہ متروکہ(یہ دوقسم ہیں)(قسم اوّل)

صفحہ

سطر

مبدل

بدل

وجہ

۱

۱۱

باقی صفات فعلیہ میں ان سب سے ازلًا متصف تھا

ان سب سے ازلًا متصف ہے باقی صفات وفعلیہ و نفسیہ و سلبیہ واضافیہ ہیں۔

باقی سب فعلیہ نہیں نہ باقیات ازلیہ

۳

۱۵

عدل کی چھ صورتیں ہیں

عدل و فضل کی الخ

ان میں یہ بھی محدود ہوا کہ کسی کے اعمالِ حسنہ سے ذرہ بھر نقصان نہیں فرماتا۔یہ عدل ہو تو اس کا خلاف ظلم ہوا اور ظلم محال ہے،تو اثابت واجب ہو حالانکہ لایجب علی اﷲ شیئ(اﷲ پر کچھ واجب نہیں۔ت) مسودہ سابقہ میں بغیر غرض صحیح کا لفظ تھا،وہ تو بہت ہی بے جا تھا،اب ا سے مصلحت سے بدلا یہ مصلحت راجع الی العبد ہے یا الی اﷲ،ثانی محال ہے،بہر تقدیر

۳

۱۹

اپنے بندوں میں سے کسی کو مصلحت یا اجرِ جزیل کوئی مصیبت نہیں دیتا

اس کا فضل ہے کہ اپنے مسلمان بندوں پر جو مصیبت بھیجے اس میں بھی ان کے لیے اجر رکھتا ہے۔

 

 (۱؎)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن