دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

ترمیمات جدیدۃ یا ترمیماتِ جدیدہ مع بیان وجہ

صفحہ

سطر

مبدل

بدل

وجہ

۳

۹

کوئی لطف جزئی یا اصلاح جزئی

کوئی لطف یا اصلاح یا کوئی شے

قیدجزئی احترازی نہ سمجھی جائے کہ وجوب کلی متوہم ہو حالانکہ لایجب علی اﷲ شیئ (اﷲ پر کچھ واجب نہیں۔ت)

۴

۴

کئی

بہت

کئی ترجمہ چند کا ہے

۶

۷

ختم نبوت

ختم نبوت و افضلیت مطلقہ و خلافت کبرٰی و اولویت فی الشفاعۃ وفی دخول الجنۃ واصالت فی کل فضل وساطۃ فی کل نعمۃ وغیرھا صفات کثیرۃ ناممکنۃ الاشتراک

اعلا کے شان اقدس و تفریح خاطر مومنین و رغم انف عدو

۶

۲۲

علم الٰہی غیر متناہی

علم الٰہی غیر متناہی بالفعل

بیان تمایز

۶

۲۲

آپ کا علم متناہی

حضور کا علم متناہی بالفعل وغیرمتناہی بالقوۃ

عوام متناہی کو بمعنی منتہی و منقطع نہ سمجھ لیں

 

۷

۲۰


زندہ بحیات خاصہ ہیں

زندہ بحیات حقیقیہ دنیا و جسمانیہ ہیں

حیاتِ خاصہ حیاتِ برزخیہ روحانیہ بھی ہے کہ ہر شخص کو حاصل۔

۸

۱۱و۱۲

تمام روئے زمین کی مخلوقات عاجز ہے

تمام مخلوقات عاجز ہے

تحدی اگرچہ جن و انس سے ہوئی مگر عجز سب کو شامل ہے۔

ج۹ عــــــہ

 

۲۱

حضرت مہدی علیہ السلام

 

حضرت امام مہدی رضی اﷲ تعالٰی عنہ

 

صلوۃ والسلام بالاستقلال مخضوص بانبیاء و ملائکہ ہے

۱۱

۹تا۱۱

مختلفہ اقوال امام میں ترجیح کےلیے

مختلفہ اقوال امام بحضور امام خلاف قول مستقر امام کو ترجیح کےلیے

مجتہدین فی الفتوٰی سے امتیاز

 

عــــــہ: ج علامت جدید ترمیم کی ہے ۱۲۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن