30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ثم اخرج منھا من قال لا الہ الا اﷲ [1] ملخصًا۔ |
لوں گا جس نے خالص دل سے لا الٰہ الا اﷲ کہا۔ |
حدیث ۱۵:حاکم بافادہ تصحیح اور طبرانی و بیہقی حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی حضور شفیع المذنبین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
یوضع للانبیاء منابر من ذھب فیجلسون علیھا ویبقٰی منبری لا اجلس علیہ او لا اقعد علیہ قائما بین یدی ربی مخافۃ ان یبعث بی الی الجنۃِ ویبقی اُمّتی بعدی فاقول یارب امتی امتی فیقول اﷲ عزوجل یا محمد ما ترید ان اصنع بامتك فاقول یا رب عجل حسابھم فما ازال اشفع حتی اعطٰی صکاکًا برجال قد بعث بھم الی النار حتی اَنّ مالکًا خازن النار فیقول یا محمد ما ترکت لغضب ربك فی امتك من نقمۃ [2]۔
اللھم صلی وبارك علیہ والحمد اﷲ رب العلمین۔ |
انبیا کے لیے سونے کے منبر بچھائیں گے وہ ان پر بیٹھیں گے،اور میرا منبر باقی رہے گا کہ میں اس پر جلوس نہ فرماؤں گا بلکہ اپنے رب کے حضور سر وقد کھڑا رہون گا اس ڈر سے کہ کہیں ایسا نہ ہو مجھے جنت میں بھیج دے اور میری امت میرے بعد رہ جائے پھر عرض کروں گا اے رب میرے ! میری امت،میری امت،اﷲ تعالٰی فرمائے گا اے محمد،تیری کیا مرضی ہے میں تیری امت کے ساتھ کیا کروں؟ عرض کروں گا اے رب میرے ان کا حساب جلد فرمادے،پس میں شفاعت کرتا رہوں گا۔یہاں تك کہ مجھے ان کی رہائی کی چھٹیاں ملیں گی جنہیں دوزخ بھیج چکے تھے یہاں تك کہ مالك داروغہ دوزخ عرض کرے گا اے محمد ! آپ نے اپنی امت میں رب کا غضب نام کو نہ چھوڑا۔ اے اﷲ ! درود و برکت نازل فرما ان پر،اور تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پروردگار ہے۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع