30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان اشفع یوم القیمٰۃ لِاکثرمما علٰی وجہ الارض من شجروحجر ومدر [1]۔ |
یعنی رُوئے زمین پر جتنے پیڑ،پتھر،ڈھیلے ہیں میں قیامت یں ان سب سے زیادہ آدمیوں کی شفاعت فرماؤں گا۔ |
حدیث ۱۲:بخاری،مسلم،حاکم،بیہقی حضرت ابوہریرہ رضی ا ﷲ تعالٰی عنہ سے راوی،واللفظ لھٰذین(اور لفظ حاکم و بیہقی کے ہیں۔ت)حضور شفیع المذنبین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
شفاعتی لمن شہدان لا اٰلہ الا اﷲ مخلصًا یصدق قلبہ لسانہ ۲ ؎۔ |
میری شفاعت ہر کلمہ گو کے لیے ہے جو سچے دل سے کلمہ پڑھے کہ زبان کی تصدیق دل کرتا ہو۔ |
حدیث ۱۳:احمد،طبرانی وبزار حضرت معاذ بن جبل و حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی حضور شفیع المذنبین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
انہا اوسع لھم وھی لمن مات ولایشرك باﷲ شیئا [2]۔ |
شفاعت میں امت کے لیے زیادہ وسعت ہے کہ وہ ہر شخص کے واسطے ہے جو اﷲ تعالٰی کے ساتھ کسی کو شریك نہ ٹھہرائے یعنی جس کا خاتمہ ایمان پر ہو۔ |
حدیث ۱۴:طبرانی معجم اوسط میں حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی حضور شفیع المذنبین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
اٰتی جہنم فاضرب بابہا فیفتح لی فادخلھا فاحمداﷲ محامد ما حمدہ احد قبلی مثلہا ولا یحمداحد بعدی |
میں جہنم کا دروازہ کھلوا کر تشریف لے جاؤں گا وہاں خدا کی تعریف کروں گا،ایسی نہ مجھ سے پہلے کسی نے کیں نہ میرے بعد کوئی کرے،پھر دوزخ سے ہر اس شخص کو نکال |
[1] مسند احمد بن حنبل عن بریدہ الاسلمی المکتب الاسلامی بیروت ۵ /۳۴۷،المعجم الاوسط حدیث ۵۳۵۶ مکتبۃ المعارف ریاض ۶ /۱۷۲،کنزالعمال حدیث ۳۹۰۶۲ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۴ /۳۹۹
[2] المستدرك للحاکم کتاب الایمان باب شفاعتی لمن یشھد الخ دارالفکر بیروت ۱ /۷۰،مسند احمد بن حنبل عن ابی موسی الاشعری المکتب الاسلامی بیروت ۴/۴۰۴ و ۴۱۵،کنزالعمال حدیث ۳۹۰۷۹ و ۳۹۰۸۰ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۰/ ۳۶۸ و ۳۶۹،مجمع الزوائد کتاب البعث باب ما جآء فی الشفاعۃ دارالکتاب بیروت ۱۰/ ۳۶۸ و۳۶۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع