30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اسی کی فصل اول میں لکھتے ہیں:
|
بہ نظرنمی آیدمرامگر آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کہ جائے دست زدن اندوہگین ست در ہرشد تے [1]۔ |
مجھے حضور انور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے سوا کوئی نظر نہیں آتا کیونکہ ہر سختی میں غمزدوں کی پناہ گاہ آپ ہی ہیں۔(ت) |
یہی شاہ صاحب قصیدہ " مدحیہ حمزیہ" میں لکھتے ہیں:
ینادی ضارعًا لخضوع قلب وذلّ وابتھال والتجاء
رسول اﷲ یا خیرالبرایا نوالك ابتغی یوم القضاء
اذا ما حلّ خطب مدلھم فانت الحصن من کل البلاء
الیك توجھی وبك استنادی وفیك مطامعی وبك ارتجائی [2]
اور خود ہی اس کی شرح و ترجمہ میں لکھتے ہیں:
|
فصل شمشم درمخاطبہ جناب عالی علیہ افضل الصلوات واکمل التحیات والتسلیمات ندا کند زادوخوارشدہ بشکستگی دل و اظہار بے قدری خود بہ اخلاص درمناجات و بہ پناہ گرفتن بایں طریق کہ اے رسولِ خدا اے بہترین مخلوقات عطائے مے خواہم روز فیصل کردن،وقتے کہ فرود آید کار عظیم درغایت تاریکی پس توئی پناہ ازہر بلا بسوئے تست رو آوردن من و بہ تست پناہ گرفتن من و درتست امید داشتنِ من اھ ملخصًا [3]" |
چھٹی فصل عالی مرتبت سرور عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو پکارنے کے بیان میں۔آپ پر بہترین درود اور کامل ترین سلام ہو۔ذلیل و خوار شخص شکستہ دل،ذلت و رسوائی عجزو انکسار کے ساتھ پناہ طلب کرتے ہوئے یوں پکارتا ہے،اے اﷲ تعالٰی کے رسول،اے بہترین خلق ! میں فیصلے کے دن آپ کی عطا کا طلبگار ہوں،جب انتہائی اندھیرے میں بہت بڑی مصیبت نازل ہو تو ہر بلائیں پناہ گاہ تو ہی ہے۔میری توجہ تیری طرف ہے،تجھ ہی سے میں پناہ لیتا ہوں،تجھ ہی سے طمع و امید رکھتا ہوں اھ ملخصًا(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع