30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ملائکہ مقرب ہمیں تاثیر دارند یا جبریل،یا میکائیل یا اسرافیل یا عزرائیل چہار ضربی،دیگر ذکر اسم شیخ یعنی بگوید یا شیخ یا شیخ ہزار بار بگوید کہ حرفِ نداء را ازدل بکشدطرف راستابرد و لفظ شیخ را در دل ضرب کند [1]۔ |
تمام ارواح کا کشف حاصل ہوجاتا ہے۔مقرب فرشتوں کے ناموں کا ذکر بھی تاثیر رکھتا ہے،یا جبرائیل،یا میکائیل،یا اسرافیل،یا عزرائیل کا چار ضربی ذکر کرے،نیز اسم شیخ کا ذکر کرتے ہوئے یا شیخ یا شیخ ہزار بار اس طرح کرے کہ حرفِ ندا کو دل سے کھینچتے ہوئے دائیں طرف لے جائے اور لفظِ شیخ سے دل پر ضرب لگائے۔(ت) |
حضرت سیدی نور الدین عبدالرحمن مولانا جامی قدس سرہ السامی نفحات الانس شریف میں حضرت مولوی معنوی قدس سرہ العلی کے حالات میں لکھتے ہیں کہ مولانا روح اﷲ روحہ،نے قریب انتقال ارشاد فرمایا:
|
ازرفتینِ من غمناك مشوید کہ نور منصور رحمۃ اﷲ تعالٰی بعد ازصدو پنجاہ سال برروحِ شیخ فرید الدین عطار رحمہ اﷲ تعالٰی تجلّٰی کردو مرشد او شد [2]۔ |
ہمارے جانے سے غمگین مت ہوں کہ حضرت منصور علیہ الرحمہ کا نور ایك سو پچاس سال بعد شیخ فرید الدین عطار کی روح پر تجلی کرتے ہوئے ان کا مرشد ہوگیا۔(ت) |
اور فرمایا:
|
درہرحالتے کہ باشید مرا یاد کنید تامن شمارا مِمدباشم درہرلبا سے کہ باشم [3]۔ |
تم جس حالت میں رہو مجھے یاد کرو تاکہ میں تمہارا مددگار بنوں میں چاہے جس لباس میں ہوں۔(ت) |
اور فرمایا:
|
در عالم مارا دو تعلق ست،یکے بہ بدن و یکے بشما،و چوں بہ عنایت ِ حق سبحانہ و تعالٰی فردومجرد شوم و |
دنیا میں ہمارےدو تعلق ہیں ایك بدن کے ساتھ اور دوسرا تمہارے ساتھ،جب حق تعالٰی کی عنایت سے میں فرد و مجرد ہوجاؤں گا اور عالمِ |
[1] اخبار الاخبار ترجمہ شیخ بہاؤ الدین ابراہیم عطاء اﷲ انصاری مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ص۱۹۹،نفحات الانس ترجمہ مولانا جلال الدین رومی،کتاب فروشی محمودی ص ۴۶۲ و ۴۶۳
[2] نفحات الانس ترجمہ مولانا جلال الدین رومی،کتاب فروشی محمودی ص ۴۶۲ و ۴۶۳
[3] نفحات الانس ترجمہ مولانا جلال الدین رومی،کتاب فروشی محمودی ص ۴۶۲ و ۴۶۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع