دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

(اعتراض ہفتم)وہی ششم ہے مگر(ی)(۱۳)قاضی الحاجات باثبات یا برقرار رکھنا عجب ہے میں نے اسے یوں بدلا ہے۔ع

بالیقین وہ قاضی حاجات ہے(یا)

(۱۴)اس کے پہلے مصرعہ وہ مجیب عرض اور دعوات ہے میں مجیب عرض ترکیب فارسی ہے لفظ اور سے اس پر عطف ناجائز ہے،اس پر اعتراض کیوں نہ ہوا،میں نے اسے یوں تبدیل کیا۔

وہ مجیب العرض والدعوات ہے۔(س)

(۱۵)اسی صفحہ کا ۱۱ شعر بے دلیل و حجت و برہان لیك میں بھی عطف بہ ترکیب فارسی ہیں تو اظہار نون ناجائز اس پر بھی اعتراض نہ ہوا۔میں نے اسے یوں بدلا: ع

حاجت حجت نہیں ایمان میں لیک(لح)

(۱۶)صفحہ ۷ کے پہلے مصرعہ خالق خیر اور شراﷲ ہے میں وہی بات ہے کہ ترکیب اور عطف ہندی اور اب وہ سخت معنی فاسد کو موہم کہ شرکا عطف معاذ اﷲ خالق خیر پڑھو اور شر الله ہے یہ بھی اعتراض سے رہ گیا میں نے اسے یوں بدلا۔

خالق ہر خیر و شر ا ﷲ ہے

(اعتراض ہشتم)وہی دوم ہے والکلام الکلام(بہ)اس میں یوں تبدیل شرك و کفر و فسق سے نفرت اسے بہت سخت قبیح واقع ہوئی اگر کروڑوں قافیے تبدیل بلکہ روی رکھتے بلکہ ہر مصرعہ خارج ازوزن ہوتا تو بھی ان کروڑوں کی شناعت اس تبدیلی کی کروڑویں حصہ کو نہ پہنچتی۔نفرت بھاگنے اور بدکنے کو کہتے ہیں،الله عزوجل کی طرف اس کی نسبت حلال نہیں(یہ)(۱۷)نیز اس مصرعہ "ہے وہ راضی طاعت و ایمان سے" میں ترکیب فارسی کے بعد اظہار نون ممنوع تھا۔اس پر اعتراض نہ ہوا میں نے یہ شعر یوں بدلا ہے:  ؎

طاعت و ایمان سے راضی ہے وہ حیی             شرك و کفر و فسق سے ناراض ہے

(یو)(۱۸)اسی صفحہ میں "بعض افضل پر ہیں بالضرور " تھا لفظ ضرور ہے یا بالضرور ۃ،بالضرور کوئی چیز نہیں،میں نے اسے یوں بدلا ہے:  ع

بعض افضل بعض سے ہیں پُر ضرور

(اعتراض نہم)(یر)" حق ہے معراج محمد دیں پناہ" صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔فلك اضافت پر اعتراض بیجا ہے فلك لك دو لك جگہ ملے گا۔یہیں ص ۷ پر اول ان کے حضرت آدم ابوالبشر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن