دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

فان الاشتغال بالتفتیش لایفہم قرب الامر بالرجم مالم یکن ھناك شیئ یثبتہ وماکان ھناك شہود ولااقرار وما کان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لیا مربقتل مسلم من دون ثبت فکیف یظہر للناظر قرب الامر بالرجم رجما بالغیب بل نسبۃ مثل ھذا ا الفہم الرکیك الباطل الذی یترفع عنہ احاد الناس الی الصحابۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہم ثم ادعاء انھم اعتمدوا علیہ کل الاعتماد حتی نسبوا الامر بالرجم الی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ازراء بالصحابۃ وھو یرفع الامان عن روایاتہم،و لاحول ولاقوۃ الا باﷲ العلی العظیم۔

دیتا کیونکہ تفتیش میں مشغول ہونے سے رجم کا حکم دینے کے قریب ہونا نہیں سمجھا جاتا جب تك وہاں اس کو ثابت کرنے والی کوئی شے نہ پائی جائے،جب کہ وہاں نہ گواہ ہیں نہ اقرار اور نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم بغیر ثبو ت کے کسی مسلمان کے قتل کا حکم نہیں دیتے تو ناطر پر محض تخمینے سے امرِ رجم کیسے ظاہر ہوگیا،بلکہ ایسے باطل و رکیك فہم جس سے عام لو گ بھی منزہ ہوں کی نسبت صحابہ کرام کی طرف کرنا پھر یہ دعوت کرنا کہ انہوں نے اس پر مکمل اعتماد کرلیااور امرِ رجم کو انہوں نے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی طرف منسوب کردیا صحابہ کرام پر جسارت ہے اور یہ ان کی روایت سے امان کو اٹھا دے گا۔بُلندی و عظمت والے معبود کی توفیق کے بغیر نہ گناہ سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت ہے۔(ت)

رابعًا:یہ سب علم ظاہر کے طور پر تھا اور علم حقیقت لیجئے تو وہابیہ کا عجب اوندھا پن قابل تماشا ہے وہ حدیث کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے علوم غیب پر روشن دلیل ہے اس کو کوالٹی دلیل نفی ٹھہراتے ہیں،اﷲ عزوجل نے ہمارے حبیب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو شریعت و حقیقت دونوں کا حکم بنایا حضور کے احکام شریعتِ ظاہرہ پر ہوتے اور کبھی حقیقتِ باطنہ پر حکم فرماتے مگر اس پر زور نہ دیا جاتا۔ابن ابی شیبہ وابویعلی وبزار و بیہقی انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کرتے ہیں:

قال ذکروارجلا عند النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فذکروا قوتہ فی الجھاد واجتہادہ فی العبادۃ فاذا ھم بالرجل مقبل فقال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ و الہ وسلم انی لاجدفی وجہہ سفعۃ من الشیطان فلمادنی فسلم فقال لہ

صحابہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم نے ایك شخص کی تعریف کی کہ جہاد میں ایسی قوت رکھتا ہے اور عبادت میں ایسی کوشش کرتا ہے،اتنے میں وہ سامنے سے گزرا حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:میں اس کے چہرے پر شیطان کا داغ پاتا ہوں۔اس نے پاس آکر سلام کیا،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن