30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اﷲ تعالٰی ولا تؤذوا موتاکم [1]۔ اللھم وفقنا لما ترضاہ ویرضاہ نبینّاصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و تزداد وجوہ اٰبائنا وامھاتنا بیاضا واشراقا اٰمین۔ |
سے ایذا نہ دو۔ اے اﷲ ! ہمیں ایسے اعمال کی توفیق عطا فرما جن پر تُو اور ہمارا نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خوش ہوں اور ان سے ہمارے ماں باپ کے چہروں کی نورانیت اور چمك میں اضافہ ہو،آمین۔ (ت) |
ابونعیم حلیۃ الاولیاء میں انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
|
ان اعمال امتی تعرض علّی فی کلّ یوم جمعۃ،واشتد غضب اﷲ علی الزناۃ [2]۔ |
بے شك ہر جمعہ کے دن میری امت کے اعمال مجھ پر ہوتے ہیں اور زانیوں پر خدا کا سخت غضب ہے۔والعیاذ باﷲ تعالٰی۔ |
امام اجل عبداﷲ بن مبارك سعید بن مسیّب بن حزن رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے راوی:
|
لیس من یوم الاتعرض فیہ علی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اعمال امتہ غدوۃ وعشیۃ فیعرفھم بسیماھم واعمالھم[3]۔ |
کوئی دن ایسا نہیں جس میں نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم وآلہ وسلم پر ان کی اُمّت کے اعمال صبح و شام دو دفعہ پیش نہ ہوتے ہوں تو حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم انہیں ان کی نشانی صورت سے بھی پہچانتے ہیں اور ان کے اعمال سے بھی،صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔ |
تیسیر شرح جامع صغیر میں ہے:
|
وذٰلك کل یوم کما ذکرہ المؤلف وعدہ من خصوصیاتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و تعرض علیہ ایضا مع الانبیاء |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے حضور میں پیشی تو ہر روز ہے جیسا کہ امام جلا ل الدین سیوطی نے ذکر فرمایا اور اسے حضور کے خصائص سے گنا اور ہر دو شنبہ و پنجشنبہ کو بھی حضور صلی اﷲ تعالٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع