30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اقول:قولی ھذا واستغفراﷲ لی ولسائر المؤمنین والمؤمنات و الصلوۃ الزاکیات والتحیّات النامیات علٰی سید نا محمدٍ نبی المغیبات مظھر الخفیات وعلٰی الہ وصحبہ الاکارم السادات واﷲ سبحنہ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اَتَمُّ واحکم |
میں کہتا ہوں یہ میرا قول ہے،اور میں اﷲ تعالٰی سے اپنے لیے اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کے لیے مغفرت طلب کرتا ہوں،پاکیزہ درود اور بڑھنے والے سلام ہوں ہمارے سردار محمد پر جو غیب کی خبریں دینے والے اور پوشیدہ باتوں کو ظاہر فرمانے والے ہیں اور آپ کی آل و اصحاب پر جو بزرگی والے سردار ہیں،اور اﷲ سبحانہ و تعالٰی خوب جانتا ہے اور اﷲ جل مجدہ،کا کلام اتم اور مستحکم ہے۔(ت) |
عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی
کتـــبـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ
عفی عنہ بمحمدن المصطفٰی النبی الامّی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم
رسالہ
انباء المصطفٰی بحال سرّواخفٰی
ختم ہوا۔
____________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع