دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

متصف است بصفات اﷲ ویکے از صفات الٰہی آنست کہ انا جلِیس من ذکرنی [1]۔

اﷲ کی ایك صفت یہ ہے کہ جو مجھے یاد کرتا ہے میں اس کے پاس ہوتا ہوں۔

اﷲ تعالٰی کی بے شمار رحمتیں شیخ محقق پر،جب نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا دیکھنا ہمیں بیان کیا بدانکہ بڑھایا تاکہ اسے کوئی گویاکے نیچے داخل نہ سمجھے،غرض ایمانی نگاہوں کے سامنے اس حدیث پاك کی تصویر کھینچ دی کہ:

اعبدِ اﷲ کانّك تراہ فان لم تکن تراہ فانہ یراک[2]۔

اﷲ تعالٰی کی عبادت کر،گویا تُو اسے دیکھ رہا ہے اور اگر تو اسے نہ دیکھے تو وہ تو یقینا تجھے دیکھتا ہے۔

نیز فرماتے ہیں:

ہر چہ درد نیا است زمانِ آدم تانفحہ اولٰی بروے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم منکشف ساختند تاہمہ احوال رااز اول تاآخر معلوم کرد و یاران خود رانیز بعضے از اں احوال خبر داد [3]۔

جو کچھ دنیا میں زمانہ آدم سے پہلے صور پھونکے جانے تك ہے ان(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم)پر منکشف کردیا یہاں تك کہ انہیں اول سے آخر تك تمام احوال معلوم ہوگئے۔انہوں نے بعض اصحاب کو ان احوال میں سے بعض کی اطلاع دی۔

نیز فرماتے ہیں:

وھو بکل شیئ علیم o ووے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم دانا است ہمہ چیز از شیونات ذات الہٰی و احکام صفاتِ حق و اسماء وافعال و آثار و جمیع علومِ ظاہر و باطن اول و آخر احاطہ نمودہ و مصداق فوق کل ذی علم علیم oعلیہ من الصلوت افضلہا

وھو بکل شیئ علیم،اور وہ(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)سب چیزوں کو جاننے والے ہیں،احوالِ احکام الہٰی احکامِ صفاتِ حق،اسماء افعال آثار،تمام علوم ظاہر و باطن،اول و آخر کا احاطہ کیے ہوئے ہیں۔اور فوق کل ذی علم علیم کے مصداق ہیں،آ پ پر افضل درود اور اتم

 


 

 



[1] مدارج النبوۃ باب یاز دہم وصل نوع ثانی کہ تعلق معنوی است الخ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۲ /۲۶۱

[2] صحیح بخاری کتاب الایمان باب سوال جبریل النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عن الایمان قدیمی کتب خانہ ۱ /۱۲،صحیح مسلم کتاب الایمان باب سوال جبریل النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲۹

[3] مدارج النبوۃ کتاب الایمان باب پنجم وصل خصائص آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ /۱۴۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن