30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فترٰی وتسمع الکل کالمشاھد[1]۔ |
سنتی ہیں جیسے پاس حاضر ہیں۔ |
امام ابن الحاج مکی مدخل امام قسطلانی مواہب میں فرماتے ہیں:
|
قد قال علماء ُ نار حمھم اﷲ تعالٰی لا فرق بین موتہ وحیاتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی مشاھدتہ لامّتہ و معرفتہ باحوالھم و نیاتھم وعزائمھم وخواطر ھم وذٰلك جلی عندہ،لاخِفاء بہ[2]۔ |
بے شك ہمارے علمائے کرام رحمہم اﷲ تعالٰی نے فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی حالت دنیوی اور اس وقت کی حالت میں کچھ فرق نہیں ہے اس بات میں کہ حضور اپنی امت کو دیکھ رہے ہیں ان کے ہر حال،ان کی ہر نیت، ان کے ہر ارادے،ان کے دلوں کے ہر خطرے کو پہچانتے ہیں، اور یہ سب چیزیں حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پر ایسی روشن ہیں جن میں اصلًا کسی طرح کی پوشیدگی نہیں۔ |
یہ عقیدے ہیں علمائے ربانیین کے محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی جناب ارفع میں،جل جلالہ،وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔
شیخ شیوخ علمائے ہند مولانا شیخ محقق نور اﷲ تعالٰی مرقدہ المکرم مدارج شریف میں فرماتے ہیں:
|
ذکر کن اُو را ودرود بفرست بروے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم، وباش در حال ذکر گویا حاضر ست پیش او در حالتِ حیات و می بینی تو او رامتادب باجلال و تعظیم و ہیبت و امید بداں کہ وے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم می بیند ومی شنود کلام ترا زیرا کہ وے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم |
ان کی یاد کر اور ان پر درود بھیج،اور ذکر کے وقت ایسے ہوجاؤ گویا تم ان کی زندگی میں ان کے سامنے حاضر ہو اور ان کو دیکھ رہے ہو،پورے ادب اور تعظیم سے رہو،ہیبت بھی ہو اور امید بھی،اور جان لو کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم تمہیں دیکھ رہے ہیں اور تمہارا کلام سن رہے ہیں۔ کیونکہ وہ صفاتِ الہیہ سے متصف ہیں اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع