دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

عن ھذا الحدیث فقال صحیح [1]۔

اس کا حال پوچھا،فرمایا صحیح ہے۔

اسی میں حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے اسی معراجِ منامی کے بیان میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

فعلمت مافی السمٰوٰت وما فی الارض [2]۔

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب میرے علم میں آگیا۔

شیخ محقق رحمۃ اﷲ علیہ شرح مشکوۃ میں اس حدیث کے نیچے فرماتے ہیں:

پس دانستم ہر چہ در آسمانہا وہرچہ در زمین ہا بود عبارت است از حصولِ تمامہ علوم جزوی و کلّی واحاطہ آں[3]۔

چنانچہ میں نے جان لیا جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمینوں میں ہے یہ تعبیر ہے تمام علوم کے حصول اور ان کے احاطہ سے چاہے وہ علوم جزوی ہوں یا کلُی۔(ت)

امام احمد مسند اور ابن سعد طبقات اور طبرانی معجم میں بسند صحیح حضرت ابوذر غفاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ اور ابویعلٰی وابن منیع و طبرانی حضرت ابودرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی:

لقد ترکنارسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وما یحّرك طائر جناحیہ فی السمّاء الّا ذکر لنا منہ علما[4]۔

نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اس حال پر چھوڑا کہ ہوا میں کوئی پرندہ پَر مارنے والا ایسا نہیں جس کا علم حضور نے ہمارے سامنے بیان نہ فرمادیا ہو۔

نسیم الریاض شرح شفاء قاضی عیاض و شرح زرقانی للمواہب میں ہے:

ھذا تمثیل لبیان کل شیئ تفصیلًا

یہ ایك مثال دی ہے اس کی کہ نبی کریم صلی اﷲ

 


 

 



[1] سنن الترمذی کتاب التفسیر حدیث ۳۲۴۶ دارالفکر بیروت ۵ /۱۶۱

[2] سنن الترمذی کتاب التفسیر حدیث ۳۲۴۴ دارالفکر بیروت ۵ /۱۵۹

[3] اشعۃ اللمعات کتاب الصلوۃ باب المساجد و مواضع الصلوۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ /۳۳۳

[4] مسند احمد بن حنبل عن ابی ذر غفار ی رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۵/۱۵۳،مجمع الزوائد عن ابی الدرداء کتاب علامات النبوۃ باب فیما اوقی من العلم،الخ دارالکتاب ۸ /۲۶۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن