30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فماذا اُیفعل بنا [1]۔ |
ساتھ کیا کرے گا،اب رہا یہ کہ ہمارے ساتھ کیاکرے گا۔ |
اس پر یہ آیت اُتری:
|
" لِّیُدْخِلَ الْمُؤْمِنِیۡنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیۡ مِنۡ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا وَ یُکَفِّرَ عَنْہُمْ سَیِّاٰتِہِمْ ؕ وَ کَانَ ذٰلِکَ عِنۡدَ اللہِ فَوْزًا عَظِیۡمًا ۙ﴿۵﴾ "[2]۔ |
تاکہ داخل کرے اﷲ ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو باغوں میں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ہمیشہ رہیں گے ان میں اور مٹا دے ان سے ان کے گناہ،اور یہ اﷲ کے یہاں بڑی مراد پانا ہے۔ |
یہ آیت اور ان کے امثال بے نظیر اور یہ حدیث جلیل و شہیر۔
رہا شیخ عبدالحق کا حوالہ،قطع نظر اس سے کہ روایت و حکایت میں فرق ہے،اس بے اصل حکایت سے استناد اور شیخ محقق قدس سرہ العزیز کی طرف اسناد کیسی جرات و وقاحت ہے،شیخ رحمۃ اﷲ علیہ نے مدارج شریف میں یوں فرمایا ہے:
|
اینجا اشکال می آرند کہ در بعض روایات آمدہ است کہ گفت آں حضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم من بندہ ام نمی دانم آں چہ درپس ایں دیوارست،جوابش آنست کہ ایں سخن اصلے نہ دارد،وروایت بداں صحیح نشدہ است [3]۔ |
اس موقعہ پر ایك اعتراض کیا جاتا ہے کہ بعض روایات میں ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میں بندہ ہوں مجھے معلوم نہیں کہ اس دیوار کے پیچھے کیا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ اسکی کوئی اصل نہیں اور یہ روایت صحیح نہیں۔ |
ایسا ہی لاتقربوا الصلوۃ (نماز کے قریب مت جاؤ۔ت)پر عمل کرو گے تو خوب چین سے رہو گےع
اس آنکھ سے ڈرئیے جو خدا سے نہ ڈرے آنکھ
امام ابن حجر عسقلانی(رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ)فرماتے ہیں۔لَا اَصْلَ لَہ [4]۔یہ حکایت محض
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع