دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ان کے غلاموں عارفوں پر ہر چیز روشن ہوتی ہے،وہ ہرعلم ہر حال کی حقیقت کو پہنچے ہوتے ہیں،وفات تك جو کچھ آنے والا ہے ہر حال کی اس وقت خبر رکھتے ہیں کہاں تو وہ مجالس میلاد پر اطلاع ماننے سے گنگوہی بہادر کا نکھنڈ شرك بلکہ اوندھی سمجھ میں ایك ہی نکاح کی خبر ماننے سے وہ فتاوٰی حنفِیہ کی تکفیریں اور کہاں یہ ولی الٰہی بڑے بول جو کھال لگی رکھیں نہ ڈھول۔اب انہیں کافر نہیں کہے تو غریب سنیوں کی تکفیر کیسے بن پڑے اور وہابیت کی مٹی پلید ہو وہ الگ،اور اگر دل کڑا کرکے ان پر بھی کفر کی جڑ دی تو وہابیت بیچاری کا کٹھم ناٹھ ہوگیا۔ان کے کافر ہوتے ہی اسمعیل جی کہ انہیں کے گیت گائیں،انہیں کو امام و مقتد و پیز و پیشوا و حکیم اُمت و صاحب وحی و عصمت مانیں،کافر در کافر،کافروں کے بچے،کافروں کے چیلے ہوئے اور تم سب کہ اسمعیل جی کے شاہ صاحب کے معتقد و مداح بنتے تھے۔تو ساتھ لگے گیہوں کے گھن تم سب کے سب کافرانِ کہن اﷲ اﷲ کفر کو بھی تم سے کیا محبت ہے کہ کسی پہلو چلو،کوئی روپ بدلو وہ ہر پھر کر تمہارے ہی گلے کا ہار ہوتا ہے  ؎

گر براند نر ود و ر برود باز آید                      مگسِ کفر بود خالِ رخ وہابی

(اگر بھگائے تو نہیں جاتی اور اگر جائے تو لوٹ آتی ہی کفر کی مکھی وہابی کے چہرے کا تِل ہے۔ت)

" کَذٰلِکَ الْعَذَابُ ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَۃِ اَکْبَرُ ۘ لَوْ کَانُوۡا یَعْلَمُوۡنَ ﴿۳۳﴾٪"[1]وصلی اﷲ تعالٰی علیہ سیّدنا ومولٰینا محمد واٰلہ وصحبہ اجمعین،والحمد ﷲ رب العلمین۔

مار ایسی ہوتی ہے اور بےشك آخرت کی مار سب سے بڑی ہے،کیا اچھا تھا اگر وہ جانتے اور درود نازل فرمائے اﷲ تعالٰی ہمارے آقا و مولٰی محمد مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر اور آپ کے تمام اصحاب پر،اور سب تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لیے ہیں جو پروردگار ہے سب جہانوں کا۔(ت)

فقیر احمد رضا خان قادری عفی عنہ                                از بریلی ۱۴ ربیع الاول شریف روز شنبہ ۱۳۲۸ھ

رسالہ خالص الاعتقاد ختم ہوا۔

__________________


 



[1] القرآن الکریم ۶۸ /۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن