30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الشریفۃ یعلمونہا وھم دون الغوث فکیف بسید الاولین والآخرین الذی ھو سبب کل شیئ و منہ کل شیئ [1]۔ |
تعالٰی علیہ وسلم پر مخفی نہیں،اور کیونکر یہ چیزیں حضور سے پوشیدہ ہیں،حالانکہ حضور کی امت سے ساتوں قطب ان کو جانتے ہیں اور ان کا مرتبہ غوث کے نیچے ہے،غوث کا کیا کہنا پھران کا کیا پوچھنا۔جو سب اگلوں پچھلوں سارے جہان کے سردار اور ہر چیز کے سبب ہیں اور ہر شے انہیں سے ہے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔ |
(۱۱۴)نیز ابریز عزیز میں فرمایا:
|
قلت للشیخ رضی اﷲ تعالٰی عنہ فان علماء الظاھر من المحدیثین وغیرھم اختلفوا فی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ھل کان یعلم الخمس فقال رضی اﷲ تعالٰی عنہ کیف یخفی امرالخمس علیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم والواحد من اھل التصرف من امتہ الشریفۃ لایمکنہ التصرف الا بمعرفۃ ھذہ الخمس[2]۔ |
یعنی میں نے حضرت شیخ رضی اﷲ تعالٰی عنہ س ے عرض کی کہ علماء ظاہر محدثین مسئلہ خمس میں باہم اختلاف رکھتے ہیں، علماء کا ایك گروہ کہتا ہے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو ان کا علم تھا،دوسرا ان کار کرتا ہے،ا س میں حق کیا ہے ؟ فرمایا(جو نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو پانچویں غیبوں کا علم مانتے ہیں وہ حق پر ہیں)حضور سے یہ غیب کیونکر چھپے رہیں گے حالانکہ حضور کی امت شریفہ میں جو اولیائے کرام اہلِ تصرف ہیں(کہ عالم میں تصرف فرماتے ہیں)وہ جب تك ان پانچوں غیبوں کا علم مانتے ہیں وہ حق پر ہیں)حضور سے یہ غیب کیونکر چھپے رہیں گے حالانکہ حضور کی امت شریفہ میں جو اولیائے کرام اہلِ تصرف ہیں(کہ عالم میں تصرف فرماتے ہیں)وہ جب تك ان پانچوں غیبوں کو جان نہ لیں تصرف نہیں کرسکتے۔ |
(۱۱۵)تفسیر کبیر میں زیر آیہ کریمہ" عٰلِمُ الْغَیۡبِ فَلَا یُظْہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا ﴿ۙ۲۶﴾ اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ"[3] فرمایا:
|
ای وقت وقوع القیمٰۃ من غیب |
یعنی قیامت کے واقع ہونے کا وقت اس غیب |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع