دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

اخبرت عنہ [1]۔

بتادوں گا۔

عرش کے نیچے کُرسی،ہفت آسمان،ہفت زمین اور آسمانوں اور زمینوں کے درمیان جو کچھ ہے تحت الثّٰری تك سب داخل ہے،مولٰی علی فرماتے ہیں کہ اس سب کو میرا علم محیط ہے ان میں جو شَے مجھ سے پوچھو میں بتادوں گا،رضی اﷲ تعالٰی عنہ ۔

(۸۰)امام ابن الانباری کتاب المصاحف میں اور امام ابو عمر بن عبدالبرکتاب العلم میں ابوالطفیل عامر بن واثلہ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی:

قال شھدت علی بن ابی طالب یخطب فقال فی خطبتہ سلونی فواﷲ لاتسألونی عن شیئ الٰی یوم القیمٰۃ الاّ حد تثکم بہ [2]۔

میں مولٰی علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ،کے خطبہ میں حاضر تھا امیر المومنین نے خطبہ میں ارشاد فرمایا مجھ سے دریافت کرو خدا کی قسم قیامت تك جو چیز ہونے والی ہے مجھ سے پوچھو میں بتادوں گا۔

امیر المومنین فرماتے ہیں:کہ میرا علم قیامت تك کی تمام کائنات کو حاوی ہے،یہ دونوں حدیثیں امامِ جلیل،جلال الملۃ والدین سیوطی نے جامع کبیر میں ذکر فرمائیں۔

(۸۱ تا ۸۴)ابن قتیبہ پھر ابن خلکان پھر امام دمیری پھر علامہ زرقانی شرح مواہب اللدنیا میں فرماتے ہیں:

الجفر جلد کتبہ جعفر الصادق کتب فیہ لاھل البیت کل ما یحتاجون الٰی علمہ و کل مایکون الٰی یوم القیمۃ [3]۔

جفر ایك جلد ہے کہ امام جعفر صادق رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے لکھی اور اس میں اہل بیت کرام کے لیے جس چیز کے علم کی انہیں حاجت پڑے اور جو کچھ قیامت تك ہونے والا ہے سب تحریر فرمادے۔

(۸۵)علامہ سید شریف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ شرح مواقف میں فرماتے ہیں:

الجفر والجامعۃ کتابان لعلی رضی اﷲ تعالٰی

یعنی جفر و جامعہ امیر المومنین علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ الکریم

 


 

 



[1]

[2] جامع بیان العلم وفضلہ باب فی ابتداء العالم جلساء بالفائدۃ و قولہ سلونی دارالفکر بیروت ۱ /۱۳۸

[3] حیوۃ الحیوان الکبرٰی تحت لفظ الجفرۃ مصطفٰی البابی مصر ۱ /۲۷۹،وفیات الاعیان ترجمہ عبدالمومن صاحب المغرب ۴۰۸ دارالثقافت بیروت ۳ /۲۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن