دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ناقل:

محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فھو الاول والاخر و الظاھر والباطن و قدولج حین اسرٰی بہ عالم الاسماء الذی اولھا مرکز الارض واخرھا السماء الدنیا بجمیع احکامھا و تعلقا تھا ثم ولج البرزخ الٰی انتہائہ وھو السماء السابعۃ ثم ولج علم العرش الٰی مالا نہایۃ الیہ، وانفتح فی برزخیتہ تصور العوالم الالٰھیۃ والکونیۃ اھ [1]ملتقطًا۔

محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہی اول و آخر و ظاہر و باطن ہیں وہ شب معراج مرکز زمین سے آسمان تك تشریف لے گئے اور اس عالم کے جملہ احکام اور تعلقات جان لیے پھر آسمان سے عرش اور عرش سے لاانتہا تك اور حضور کے برزخ میں تمام عالم علوی و سفلی کی صورتیں منکشف ہوگئیں۔

(۷۵)تفسیر کبیر میں زیر آیہ کریمہ:" وَکَذٰلِکَ نُرِیۡۤ اِبْرٰہِیۡمَ مَلَکُوۡتَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ "[2]۔(اور اسی طرح ہم ابراہیم کو دکھاتے ہیں ساری بادشاہی آسمانوں اور زمین کی۔ت)فرمایا:

الاطلاع علی اثار حکمۃ اﷲ تعالٰی فی کل واحد من مخلوقات ھذا العالم بحسب اجناسہا وانواعہا و اصنافہا واشخاصھا و احوالھا ممالا یحصل الاللا کابرمن الانبیاء علیہم الصلوۃ والسلام ولہذا المعنی کان رسولنا صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یقول فی دعاء اللھم ارنا الاشیاء کما ھی [3]۔

اس عالم کی تمام جنسوں اور نوعوں اور صنفوں اور شخصوں اور جَرموں ہر ہر مخلوق میں حکمت الہیہ کے آثار پر انہیں اکابر کو اطلاع ہوتی ہے جو انبیاء ہیں علیہم الصلوۃ والسلام اسی لیے حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ الہٰی! ہم کو تمام چیزیں جیسی وہ ہیں دکھادے ا ھ۔

اقول:یہاں مقصود اس قدر ہے کہ ان امام اہلسنت کے نزدیك انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام اس عالم کی تمام مخلوقات کے ایك ایك ذرہ کی جنس،نوع،صنف،شخص۔جسم اور ان سب میں اﷲ کی حکمتیں بالتفصیل


 

 



[1] الجواہر والدرر علی ھامش الابریز مصطفٰی البابی مصر ص ۲۱۱ تا ۲۱۳

[2] القرآن الکریم ۶ /۷۵

[3] مفاتیح الغیب(التفسیر الکبیر)تحت آیۃ ۶ /۷۵ المطبعۃ البہیتہ المصریۃ مصر ۱۳ /۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن