دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

عن العلائق البدنیۃ اتصلت بالملاء الاعلٰی ولم یبق لھا حجاب فتری و تسمع الکل کالمشاھد [1]۔

ہوتی ہیں،ملاء اعلٰی سے مل جاتی ہیں اور ان کے لیے کچھ پردہ نہیں رہتا تو سب کچھ ایسا دیکھتی سنتی ہیں جیسے یہاں موجود ہیں۔

(۶۵)ملا علی قاری شریف شفاء شریف میں فرماتے ہیں:

ان روح النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم حاضرۃ فی بیوت اھل الاسلام [2]۔

نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی روحِ کریم تمام جہان میں ہر مسلمان کے گھر میں تشریف فرما ہے۔

(۶۶)مدارج النبوۃ شریف میں ہے:

ہر چہ در دنیا است از زمانِ آدم تا اوان نفخہ اولٰی بروے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم منکشف ساختند تاہمہ احوال او را از اول تا آخر معلوم کرد ویارانِ خود رانیز از بعضے ازاں احوال خبر داد [3]۔

جو کچھ دنیا میں ہے آدمی علیہ السلام کے زمانے سے نفخہ اُولٰی تك حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر منکشف کردیا ہے یہاں تك کہ تمام احوال آپ کو اول سے آخر تك معلوم ہوگئے ان میں سے کچھ اپنے دوستوں کوبھی بتادیئے۔

(۶۷)نیز فرماتے ہیں قدس سرہ:

وھو بالکل شیئ علیم و وے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم دانا ست برہمہ چیز از شیونات ذات الہٰی و احکام صفات حق واسماء و افعال وآثار بجمیع علوم ظاہر و باطن اول و آخر احاطہ نمودہ و مصداق فوق کل ذی علم علیم شدہ،علیہ من الصلوات افضلہا و من التحیات اتمّہا و اکملہا [4]۔

وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے اور حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تمام چیزوں کو جانتے ہیں،ا ﷲ کی شانوں اور اس کے احکام اور صفات کے احکام اور اسماء و افعال و آثار ہیں،اور تمام علوم ظاہر و باطن،اول و آخر کا احاطہ کرلیا اور فوق کل ذی علم علیم کا مصداق ہوگئے،ان پر اﷲ کی بہترین رحمتیں ہوں اور اتم و اکمل تحیات ہوں۔

 


 

 



[1] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث حیثما کنتم فصلوا علٰی الخ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱ /۵۰۲

[2] شرح الشفاء للملاّ علی قاری فصل فی المواطن التی تستحب فیہا الصلوۃ والسلام دارالکتب العلمیہ بیروت ۲ /۱۱۸

[3] مدارج النبوۃ باب پنجم،وصل خصائص آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ /۱۴۴

[4] مدارج النبوۃ مقدمۃ الکتاب مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ /۲و۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن