دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

دقائق وعوارف ومعارف تتعلق بالذات والصفات و علمھما یکون سطرامن سطور علمہ ونھرًا من بحور علمہ ثم مع ھذا ھو من برکۃ وجودہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم [1]۔

دقائق،عوارف اور معارف کہ ذاتِ و صفاتِ الہٰی سے متعلق ہیں اور لوح و قلم کا علم تو حضور کے مکتوب علم سے ایك سطر اور اس کے سمندروں سے ایك نہر ہے پھر بایں ہمہ وہ حضور ہی کی برکت و جود سے تو ہے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔

(۵۴)ام القرٰی شریف میں ہے:

وسع العٰلمین علمًا و حلمًا [2]۔

حضور کا علم و حلم تمام جہان کو محیط ہے۔

(۵۵)امام ابن حجر مکی اس کی شرح میں فرماتے ہیں:

لان اﷲ تعالٰی اطلعہ علی العالم فعلم علم الاولین والاخرین ماکان ومایکون[3]۔

اس لیے کہ اﷲ تعالٰی نے حضور کو تمام عالم پر اطلاع دی،تو سب اولین وآخرین کا علم حضور کو ملا جو ہو گزرا اور جو ہونے والا ہے سب جان لیا۔

(۵۶ و ۵۷)نسیم الریاض میں ہے:

ذکر العراقی فی شرح المھذب انہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم عرضت علیہ الخلائق من لدن اٰدم علیہ الصلوۃ والسلام الٰی قیام الساعۃ فعرفھم کلّھم کما علم اٰدم الاسماء[4]۔

امام عراقی شرح مہذب میں فرماتی ہیں کہ آدم علیہ الصلوۃ و السلام سے لے کر قیامت تك کی تمام مخلوقات الہٰی حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر عرض کی گئیں تو حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ان سب کو پہچان لیا جس طرح آدم علیہ الصلوۃ والسلام کو تمام نام تعلیم ہوئے تھے۔

(۵۸)اسی لیے امام بوصیری مدحیہ ہمزیہ میں عرض کرتے ہیں: ؎


 

 



[1] الزبدۃ العمدۃ فی شرح البردۃ ناشر جمعیۃ علماء سکندریہ خیر پور سندھ ص ۱۱۷

[2] مجموع المتون متن قصیدۃ الہمزیہ فی مدح خیر البریۃ الشؤن الدینیۃ دولتہ قطر ص۱۸

[3] افضل القرا لقراء ام القرٰی

[4] نسیم الریاض الباب الثالث فصل فیما وردمن ذکر مکانتہ مرکز اہلسنت برکاتِ رضا گجرات الہند ۲ /۲۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن