دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

یاتیہ علم الغیب فلا یبخل بہ علیکم بل یعلّمکم [1]۔

علیہ وسلم کو غیب کا علم آتا ہے وہ تمہیں بتانے میں بخل نہیں فرماتے بلکہ تم کو بھی اس کا علم دیتے ہیں۔

(۲۰)تفسیر بیضاوی زیر قولہ تعالٰی: " وَعَلَّمْنٰہُ مِنۡ لَّدُنَّا عِلْمًا ﴿۶۵"[2]ہے۔

ای مما یختص بنا ولا یعلم الابتوفیقنا وھو علم الغیوب[3]۔

یعنی اﷲ عزوجل فرماتا ہے وہ علم کہ ہمارے ساتھ خاص ہے اور بے ہمارے بتائے ہوئے معلوم نہیں ہوتا وہ علمِ غیب ہم نے خضر کو عطا فرمایا ہے۔

(۲۱)تفسیر ابن جریر میں حضرت سیّدنا عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت ہے۔

قال انّك لن تستطیع معی صبرا،وکان رجلا یعلم علم الغیب قد علم ذٰلك [4]۔

حضرت خضر علیہ الصلوۃ والسلام نے موسٰی علیہ السلام سے کہا:آپ میرے ساتھ نہ ٹھہر سکیں گے۔خضر علمِ غیب جانتے تھے انہیں علم غیب دیا گیا تھا۔

(۲۲)اُسی میں ہے عبداﷲ ابن عباس نے فرمایا:خضر علیہ الصلوۃ والسلام نے کہا:

لم تحط من علم الغیب بما اعلم [5]۔

جو علم غیب میں جانتا ہوں آپ کا علم اُسے محیط نہیں۔

(۲۳)امام قسطلانی مواہب لدنیہ شریف میں فرماتے ہیں:

النبوۃ التی ھی الاطلاع علی الغیب [6]۔

نبوت کے معنی ہی یہ ہیں کہ علم غیب جاننا۔

(۲۴)اُسی میں نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے اسم مبارك نبی کے بیان میں فرمایا:

النبوأۃ ماخوذۃ من النباء وھوالخبر ای ان اﷲ تعالٰی اطلعہ علٰی غیبہ [7]۔

حضور کو نبی اس لیے کہا جاتا ہے کہ اﷲ تعالٰی نے حضور کو اپنے غیب کا علم دیا۔

 


 

 



[1] معالم التنزیل تحت آیۃ ۸۱ /۲۴ دارالکتب العلمیہ بیروت ۴ /۴۲۲،لباب التاویل فی معانی التنزیل(تفسیر الخازن)۴ /۳۹۹

[2] القرآن لکریم ۱۸ /۶۵

[3] انوارالتنزیل(تفسیرالبیضاوی)تحت آیۃ ۱۸/۶۵ دارالفکربیروت ۳ /۵۱۰

[4] جامع البیان(تفسیر الطبری)تحت آیۃ ۱۸/ ۶۷ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱۵ /۳۲۳

[5] جامع البیان(تفسیر الطبری)تحت آیۃ ۱۸ /۶۸ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱۵ /۳۲۳

[6] المواھب اللدنیہ المقصد الثانی الفصل الاول المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۴۷

[7] المواھب اللدنیہ المقصد الثانی الفصل الاول المکتب الاسلامی بیروت ۲ /۴۵ و ۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن