30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خالصُ الاعتقاد ۱۳۲۸ھ
بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط
نحمدہ ونصلّ علٰی رسولہ الکریم ط
بشرف ملاحظہ عالیہ حضرت والا درجیت،بالا منزلت،عظیم البرکتہ حضرت مولٰنا مولوی سید حسین حیدر میاں صاحب قبلہ دامت برکاتہم العلمیہ،بعد تسلیم وآداب خادمانہ عارض۔
(۱)حضرت والا کو معلوم ہوگا کہ وہابیئہ گنگوہ دیوبند و نانوتہ و تھا نہ بھون و دہلی و سہسوان خذلہم اﷲ تعالٰی نے اﷲ عزو علا و حضور پرنور سیّد الانبیاء وعلیہم افضل ا لصلٰوۃ والثناء کی شان میں کیا کیا کلماتِ ملعونہ
نوٹ:یہ کتاب حضرت گرامی مرتبت سید حسین حیدر میاں صاحب مارہروی علیہ الرحمہ کے ان خطوط کے جواب میں بطور مراسلہ لکھی گئی جو موصوف نے بعض دیانبہ کی الزام تراشیوں سے پیدا شدہ صورتِ حال پر پریشان ہو کر تحقیق کے لیے مصنف علیہ الرحمۃ کو تحریر فرمائے تھے اور وہ خطوط چند صفحات قبل رسالہ کی تمہید میں مذکور ہیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع