دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

الْکٰذِبِیۡنَ﴿۶۱﴾ "[1]۔ (جھوٹوں پر اﷲ کی لعنت،ت)

 مثلًا(۱)صفحہ ۳ پر ایك کتاب بنام تحفۃ المقلدین اعلٰیحضرت کے والد ماجد اقدس حضرت مولانا مولوی محمد نقی علی خاں قدس سرہ العزیز کے نام سے گھڑی اور بکمال بے حیائی کہہ دیا کہ مطبوعہ صبح صادق سیتا پور صفحہ ۱۵۔

(۲)صفحہ ۱۱ پر ایك کتاب بنام بدایۃ الاسلام اعلٰیحضرت اعلٰیحضرت کے جدِّا امجد حضور پُر نور سیدنا مولوی محمد رضا علی خاں صاحب رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نام سے تراشی اور بکمال ملعونی کہہ دیا کہ مطبوعہ صبح صادق سیتا پور صفحہ ۳۰۔

(۳)صفحہ ۱ اور صفحہ ۲۰ پر ہدایۃ البریہ مطبوعہ صبح صادق کے علاوہ ایك ہدایۃ البریہ مطبوعہ لاہور اعلٰیحضرت کے والد روح اﷲ روحہ کے نام سے گھڑی اوراپنی تراشیدہ عبارتیں اس کی طرف منسوب کردیں کہ صفحہ ۱۳ میں فرماتے ہیں،صفحہ ۴۱ میں فرماتے ہیں اور سب محض بناوٹ۔

(۴)صفحہ ۱۱ پر ایك کتاب بنام خزینۃ الاولیاء حضور اقدس انور حضرت سیدنا شاہ حمزہ مارہروی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے نام اقدس سے گھڑی اور بکمالِ شقاوت کہہ دیا کہ مطبوعہ کانپور صفحہ ۱۵۔

(۵)صفحہ ۲۰ پر ایك کتاب بنام تحفۃ المقلدین اعلٰیحضرت کے جدّا امجد نور اﷲ تعالٰی مرقدہ کے نام سے گھڑی اور بکمال شیطنت کہہ دیا مطبوعہ لکھنؤصفحہ ۱۲۔

(۶)صفحہ ۲۱ پر حضرت اقدس حضور سیدنا شاہ حمزہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے ملفوظات دل سے گھڑے اور بکمال اہلبیت کہہ دیا کہ مطبوعہ مصطفائی صفحہ ۱۷ اور خبیثہ شقیہ نے جو عبارت جی سے گھڑی وہ ہوتی تو مکتوب ہوتی نہ کہ ملفوظ اور اس کے اخیر میں دستخط بھی گھڑلیے کتبہ شاہ حمزہ مارہروی عفی عنہ اﷲ کی مہر کا اثر کہ اندھی خبیثہ کو ملفوظ ومکتوب کا فرق تك معلوم نہیں اور دل سے گھڑنت کو آندھی۔  ع

عیب بھی کرنے کو ہنر چاہیے

                                                ع             قدم فسق پیشتر بہتر

(۷)خبیثہ ملعونہ نے صفحہ ۱۴ پر ایك کتاب بنام مراۃ الحقیقۃ حضور انور واکرم غوث دوعالم  


 

 



[1] القرآن الکریم ۳ /۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن