دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

رکھتا ہو اور ان پانچ کا انکار اُس مرض قلب کی بنا پر نہ ہو جو وہابیہ قاتلہم اﷲ تعالٰی کے نجس دلوں کو ہے کہ محمد رسول ا ﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے فضائل سے جلتے اور جہاں تك بنے تنقیص و کمی کی راہ چلتے ہیں،فی قلوبھم مرض فزادھم اﷲ مرضا ولا ھل السنۃ من اﷲ احمد رضا امین۔(ان کے دلوں میں بیماری ہے ان کی بیماری اور بڑھ گئی اور اہل سنت کے لیے اﷲ عزوجل کی طرف سے بہترین رضا ہو،آمین ! ت)

وہابیہ کی مکّاریاں

اب وہابیہ کی مکاریاں دیکھیے۔

اولًا:انہیں معلوم ہوا کہ سرکار اعظم مدینہ طیبہ میں مفتی شافعیہ کو باتباع اہلِ ظاہر بعض مسائل قسم سوم میں خلاف ہے،خبثاء کا اپنا خلاف تو مسائل قسم اول میں تھا انکار ضروریاتِ دیں و توہین حضور پر نور سیدالمرسلین صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کرکے خود انہیں مفتی شافعیہ و جملہ مفتیانِ کرام ہر دو حرم محترم کے روشن فتوؤں سے کافر مرتد مستحقِ لعنتِ ابد ٹھہر چکے تھے،جھٹ سب سے ہلکی قسم سوم میں خلاف لاڈالا۔دو فائدے سوچ کر ایك یہ کہ جب مسئلہ خود اہلسنت کا خلافیہ ہے تو ادھر بھی عباراتِ علماء مل جائیں گی۔ناواقفوں کے سامنے غُل مچانے کی گنجائش تو ہوگی،دوسرے سب سے بڑا جل یہ کہ مفتی صاحب سے کوئی تحریر ہاتھ آسکے گی جسے بزورِ زبان و زورِ بہتان حسام الحرمین کا معاوضہ ٹھہرا سکین اور گلے پھاڑ کر چیخننا شروع کیا کہ علمِ غیب میں مناظرہ کرلو۔ہیے کی پھوٹوں سے کہیے کہ مسائل قسم اول تو اصل الاصول مسائل علم غیب ہیں۔خبیثو! تم ان کے منکر ہو کر باجماع علمائے حرمین شریفین کافرٹھہرچکے ہو۔انہیں چھوڑ کر سب سے ہلکے مسائل قسم سوم کی طرف کہاں رہے جاتے ہو جو خود ہم اہلسنت کے خلافیہ ہیں۔پہلے مسلمان تو ہو لو پھر کسی فرعی مسئلہ کو چھیڑو۔اس کی نظیر یہی ہوسکتی ہے کہ کوئی ملعون معاذ اﷲ اﷲ عزوجل کے لیے ہمارے ہی سے ہاتھ،پاؤں،آنکھ،کان،گوشت،پوست،استخواں سے مرکب مانے،اور جب اہل اسلام اس کی تکفیر کریں تو ید و عین میں مسئلہ خلافیہ تاویل و تفویض میں بحث کی آڑلے،اس سے یہی کہا جائے گا کہ ابلِیس کے مسخرے تو توصراحۃً اُس قدوس متعالی عزجلالہ کو اپنا سا جسم مان کر کافر ہوچکا ہے تجھ سے اور اس مسئلہ خلافیہ اہلسنت سے کیا علاقہ۔دجّال کے گدھے پہلے آدمی تو بن مسلمان تو ہو۔پھر تفویض و تاویل پوچھیو،مسلمانو! ان خبثاء کے علمِ غیب رٹنے کا یہ حاصل ہے۔ تعسالھم واضل


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن