دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

اور فرض کے لیے امکان شرط نہیں۔قال اﷲ تعالٰی:

" قُلْ اِنۡ کَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ ٭ۖ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیۡنَ ﴿۸۱﴾"[1]۔

تم فرماؤ اگر بفرضِ محال رحمن کے کوئی بچہ ہوتا تو سب سے پہلے میں پوجتا(ت)

حدیث تو لفظ  لَوْ سے ہے کہ:

لو ان اولکم واٰخرکم واِنسکم وجِنکم کانوا علی اتقی[2]۔

اگر تمہارے پہلے،پچھلے انسان،اور جن سب سے بڑے پرہیزگار کے دل پر ہوجائیں۔الخ(ت)

اور آیہ کریمہ میں تو لفظ ان ہے،بیان حدیث دوم میں غلط ہے کہ حجت روزِ قیامت ہوگی اور یہ بھی غلط کہ تمام بنی آدم میرے حوالہ ہوں اور یہ بھی غلط کہ جنت کچھ جواب نہ دے گی یا کمزور پڑے گی،اسی طرح بیان حدیث اول میں متعدد اغلاط تھے۔یہ حدیث یوں ہے:

تحاجت الجنۃ والنار فقالت النار اوثرت بالمتکبرین والمتجبرین وقالت الجنۃ فمالی لایدخلنی الا ضعفاء الناس[3]۔الحدیث۔

جنت اور دوزخ میں جھگڑا ہوا تو دوزخ نے کہا مجھے متکبروں اور جابروں کے سبب ترجیح دی گئی اور جنت نے کہا مجھے کیا ہے کہ میرے اندر صرف کمزور لوگ داخل ہوتے ہیں،الحدیث (ت)

یہ گزشتہ کی حکایت ہے اُس وقت نار کا علم اُسے محیط ہونا کیا ضرور کہ اس کے لیے کفار و مشرکین ہیں جس طرح جنت کا یہ کہنا بتارہا ہے کہ اُسے ان کمزوروں کا فضل و تقرب معلوم نہ تھا جب سے معلوم ہوا خود ان کی مشتاق ہے واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۱۲۵:                              از بِلوچستان مرسلہ قادر بخش                      ۵ ربیع الاخر ۱۳۳۸ھ

اندرین حکایت علمائے کرام چہ می فرمایند کہ قولے معتبر است آیا واعظ ذکر بکند یا حقیقت است درکدام کتاب

اس حکایت کے بارے میں علمائے کرام کیا فرماتے ہیں کہ کیا یہ کسی معتبر قول سے منقول ہے وعظ کرنے والا اس کو اپنے وعظ میں بیان کرسکتا ہے ؟

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۴۳/۸۱

[2] صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ باب تحریم الظلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۱۹

[3] صحیح بخاری کتاب التفسیر سورہ ق قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۷۱۹،صحیح مسلم کتاب الجنۃ باب جہنم اعاذنا اﷲ منھا قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۸۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن