دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

پس ولید نے خالد کو جو کافر کہا تو وہ کافر ہے یا نہیں؟ اور نہیں ہے تو کہنے والے کے لیے کیا گناہ و تعزیر ہے۔بَیِّنُوْا تُوجرُوا(بیان فرماؤ اجر دیئے جاؤ گے ت)

الجواب:

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

الحمدﷲ الذی قدّر الکائنات وربط بالاسباب المسببّات والصلوۃ و السلام علٰی سید المتوکلین سرًّا و جھرًا،وامام العالمین والمدبرات امرًا وعلٰی اٰلہ و صحبہ الذین باطنھم توکل،وظاھر ھم فی الکدّوالعمل۔

تمام تعریف اﷲ کے لیے جس نے تمام ہونے والی چیزیں مقدر فرمائیں اور مسببّات کا اسباب سے ربط رکھا اور درود و سلام خفیہ اور علانیہ توکل کرنے والوں کے سردار اور تمام عالموں کے امام پر اور ان پر جو کام کی تدبیر کرنے والے ہیں اور ان کی آل و اصحاب پر جن کا باطن متوکل ہے اور ان کا ظاہر محنت و عمل میں لگا ہوا ہے۔(ت)

بے شك خالد سچا،اور اس کا یہ عقیدہ خاص اہلِ حق کا عقیدہ ہے۔فی الواقع عالم میں جو کچھ ہوتا ہے سب اﷲ جل جلالہ کی تقدیر سے ہے۔قال تعالٰی(اﷲ تعالٰی نے فرمایا):

"وَکُلُّ صَغِیۡرٍ وَّکَبِیۡرٍ مُّسْتَطَرٌ ﴿۵۳[1]"۔

ہر چھوٹی بڑی چیز لکھی ہوئی ہے۔ت)

وقال تعالٰی(اﷲ تعالٰی نے فرمایا):

"وَکُلَّ شَیۡءٍ اَحْصَیۡنٰہُ فِیۡۤ اِمَامٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۲﴾٪[2]"۔

اور ہر چیز ہم نے گن رکھی ہے ایك بتانے والی کتاب میں، (ت)

وقال تعالی(اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا):

" وَلَا رَطْبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹"[3]۔

او رنہ کوئی تر اور نہ کوئی خشك جو ایك روشن کتاب میں لکھا نہ ہو۔(ت)

الٰی غیر ذٰ لك من الاٰیات والاحادیث(اس کے علاوہ اور بھی آیات و احادیث ہیں۔ت)


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۴/ ۵۳

[2] القرآن الکریم ۳۶/ ۱۲

[3] القرآن الکریم ۶/ ۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن