30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جانتااور تقدیر الٰہی سے وقوع طاقت ومعصیت کا انکا رکرتاہو تو میں اس کی گردن پکڑ کردبوچتا رہوں گا یہاں تك کہ الگ کاٹ دوں،اس لئے کہ وہ اس امت کےیہودی اور نصرانی ومجوسی ہیں۔
یہودی اس لئے فرمایا کہ ان پر خدا کا غضب ہے اور یہود مغضوب علیہم ہیں،اور نصرانی ومجوسی اس لئے فرمایا کہ نصاری تین خدا مانتے ہیں،مجوسی یزدان واہرمن دو خالق مانتے ہیں،یہ بے شمار خالقوں پر ایمان لارہے ہیں کہ ہر جن و انس کو اپنے افعال خالق گارہے ہیں،و العیاذباﷲ رب العالمین۔
یہ اس مسئلہ میں اجمالی کلا م ہے،مگر ان شاء اﷲ تعالٰی کافی و وافی وشافی جس سے ہدایت والے ہدایت پائیں گے اور ہدایت اﷲ ہی کےہاتھ ہے،وﷲ الحمد و اﷲ سبحٰنہ و تعالٰی اعلم
____________
رسالہ
ثلج الصدر لایمان القدر
ختم ہوا
_____________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع