دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

کسی کی مشیت نہیں ہوسکتی۔

اور وہی مالك ومولی جل وعلا اسی قرآن کریم میں فرماتا ہے:

" ذٰلِکَ جَزَیۡنٰہُمۡ بِبَغْیِہِمْ ۫ۖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۱۴۶﴾"[1]۔

یہ ہم نے ان کی سرکشی کا بدلہ انھیں دیا،اور بیشك بالیقین ہم سچے ہیں۔

اور فرماتا ہے:

" وَ مَا ظَلَمْنٰہُمْ وَ لٰکِنۡ کَانُوۡۤا اَنۡفُسَہُمْ یَظْلِمُوۡنَ ﴿۱۱۸﴾"[2]۔

ہم نے ان پر کچھ ظلم نہ کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے

اور فرماتا ہے:

" اِعْمَلُوۡا مَا شِئْتُمْ ۙ اِنَّہٗ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۴۰﴾"[3]۔

جو تمھارا جی چاہے کئے جاؤ اﷲ تمھارے کاموں کو دیکھ رہا ہے۔

اورفرماتا ہے:

" وَقُلِ الْحَقُّ مِنۡ رَّبِّکُمْ ۟ فَمَنۡ شَآءَ فَلْیُؤْمِنۡ وَّ مَنۡ شَآءَ فَلْیَکْفُرْ ۙ اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیۡنَ نَارًا ۙ اَحَاطَ بِہِمْ سُرَادِقُہَا ؕ"[4]۔

اے نبی ! تم فرمادو کہ حق تمھارے رب کے پاس سے ہے تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کفر کرے بیشك ہم نے ظالموں کے لئے وہ آگ تیار کررکھی ہے جس کے سراپردے انھیں گھیریں گے ہر طرف آگ ہی آگ ہوگی۔

اور فرماتا ہے:

" قَالَ قَرِیۡنُہٗ رَبَّنَا مَاۤ اَطْغَیۡتُہٗ وَ لٰکِنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۲۷﴾ قَالَ لَا تَخْتَصِمُوۡا لَدَیَّ وَ قَدْ قَدَّمْتُ اِلَیۡکُمۡ بِالْوَعِیۡدِ ﴿۲۸﴾ مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا

کافر کا ساتھی شیطان بولا اے رب ہمارے! میں نے انھیں سرکش نہ کردیا تھا یہ آپ ہی دور کی گمراہی میں تھا،رب عزوجل نے فرمایا میرے حضور فضول جھگڑا نہ کرو،میں تو تمھیں پہلے ہی سزا کا ڈر سنا چکا تھا،میرے یہاں بات بدلی نہیں جاتی،اور نہ میں

 

 



[1] القرآن الکریم ۶/ ۱۴۶

[2] القرآن الکریم ۱۶/ ۱۱۸

[3] القرآن الکریم ۴۱/ ۴۰

[4] القرآن الکریم ۱۸ /۲۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن