30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مسلمان کی رُوح بعد انتقال جہاں چاہے جاتی ہے |
۲۸۱ |
خالق ہونا الله تعالٰی ہی کا کام ہے۔یہ اختیار نہ اس نے کسی کو دیا نہ اس کا کوئی اختیار پاسکتا ہے |
۲۸۹ |
|
زیارتِ قبور سنت ہے |
۲۸۲ |
انسان سے باز پرس کیوں ہوتی ہے، |
۲۹۱ |
|
الله تعالٰی نے اپنے حبیب صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو تمام اولین و آخرین، مشرق و مغرب عرش وفرش، ماتحت الثرٰی اور جملہ ما کان ومایکون الی آخر الایام کے ذرّے ذرے کا تفصیلی علم عطا فرمایا |
۲۸۳ |
انسان میں قصد وارادہ و اختیار کا ہونا ایساواضح و بدیہی امر ہے جس کا انکار نہیں کرسکتا مگر مجنون |
۲۹۱ |
|
اذان میں نامِ اقدس سُن کر انگوٹھے چومنا مستحب ہے |
۲۸۳ |
ہر شخص سمجھتا ہے کہ مجھ میں اور پتھر میں ضرور فرق ہے |
۲۹۱ |
|
بلاوجہ شرعی عمدًا ترك جماعت گناہ ہے اور اس کا عادی فاسق گمراہ ہے |
۲۸۳ |
قرآن عظیم میں یہ کہیں نہیں فرمایا کہ ان اشخاص کو زیادہ ہدایت نہ کرو، ہاں یہ ضرور فرمایا ہے کہ ہدایت و ضلالت سب اس کے ارادہ سے ہے |
۲۹۲ |
|
تقدیر سے متعلق ایك سوال کا جواب |
۲۸۵ |
کسی بات کو حق جاننے کے لیے اس کی حقیقت کو جاننا لازم نہیں ہوتا |
۲۹۶ |
|
روحیں ازل سے پیدا نہ ہوئیں۔ہاں جسم سے دو ہزار برس پہلے بنیں |
۲۸۵ |
عقیدہ اہلسنت یہی ہے کہ انسان نہ تو پتھر کی طرح مجبور محض ہے نہ ہی خود مختار بلکہ ان دونوں کے درمیان میں ایك حالت ہے |
۲۹۹ |
|
O رسالہ ثلج الصدر لایمان القدر(مسئلہ قضاء و قدر کا روشن بیان) |
۲۸۷ |
سزا و جزاء کیوں |
۳۰۰ |
|
جب الله تعالٰی کی مشیت کے بغیر بندہ کچھ بھی نہیں کرسکتا تو پھر بندے سے مؤاخذہ اور باز پرس کیوں ہوگی |
۲۸۸ |
یہود مغضوب علیہم ہیں |
۳۰۲ |
|
الله تعالٰی نے رسول بھیج کر، کتابیں اتار کر، ہر بات کا حُسن و قبح جتا کر اپنی نعمت تمام فرمادی اور کسی عذر کی جگہ باقی نہ چھوڑی |
۲۸۸ |
نصارٰی تین خدا مانتے ہیں |
۳۰۲ |
|
|
|
مجوسی دو خالق مانتے ہیں یزدان اوراھرمن |
۳۰۲ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع