دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 29 | فتاوی رضویہ جلد ۲۹

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۹

قاضی ثناء اﷲ تذکرۃ الموتٰی میں لکھتے ہیں:

ارواحِ ایشاں یعنی اولیادر زمین وآسمان و بہشت ہر جا کہ خواہندمی روند و دوستان و معتقدان رادردنیا و آخرت مددگاری مے فرمایندو دشمناں را ہلاك می نمایند[1]۔

اولیاء اﷲ کی روحیں زمین،آسمان اور جنت میں جہاں چاہتی ہیں جاتی ہیں اور دنیا وآخرت میں اپنے دوستوں اور عقید تمندوں کی مدد کرتی ہیں اور دشمنوں کو ہلاك کرتی ہیں(ت)

اس مسئلہ کی کافی تفصیل ہماری کتاب الامن والعلٰی لناعتی المصطفٰی بدافع البلا میں ہے۔درود تاج پڑھنے کو حرام کی طرف نسبت وہی کرے گا جو خود منسوب بحرام ہو۔وہابیہ مرتدین ہیں ان کی بات سُننی جائز نہیں۔وا ﷲ تعالٰی اعلم۔

سوال ثانی:ازیں مقام وازیں سائل(سوال دوم اُسی جگہ سے اسی سائل کی طرف سے۔ت)

؎ باادب داخل ہو اے دل محفل میلاد میں

خود بدولت خود میں شامل محفلِ میلاد ہیں

ہمارے رسول اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا محفل ِ مولود میں جلوہ افروز ہونا اس شعر سے صادق آتا ہے لیکن وہابی کہتا ہی کہ نہیں ہوسکتا۔جلوہ افروز نہ ہونے کی کیا دلیل ؟

الجواب:

وہابی کذاب جھوٹا ہے،امام خاتم الحفاظ جلال الملّۃ والدّین سیوطی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ تنویر میں فرماتے ہیں۔

قد اخبرنی الثقات من اھل الصلاح انھم شاھدوہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مرارا عند قراء ۃ المولود الشریف وعندختم القرآن وبعض الاحادیث [2]۔

مجھے ثقہ صالحین نے خبر دی کہ انہوں نے بارہا حضور پُرنور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو مجلس میلاد شریف و جلسہ ختمِ قرآن عظیم و بعض احادیث میں مشاہدہ کیا۔

نیز امام ممدوح تنویر پھر امام محمدث جلیل زرقانی شرح المواہب شریفہ میں فرماتے ہیں:

انہ وسائر الانبیاء صلی اﷲ تعالٰی

بے شك رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

 


 

 



[1] تذکرۃ الموتی باب در مقر ارواح مطبع محمدی لاہور ص ۳۰

[2] تنویر الحوالک

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن