30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ص ۱۲۸ و ص ۱۳۰:
|
والقاسمیۃ قولھم صریح فی تجویز نبوۃ جدیدۃ لاحد بعدہ ولا شك ان من جوزذلك فھو کافر باجماع المسلمین وعلیھم وعلٰی من رضی بمقالتھم تلك ان لم یتوبوا غضب اﷲ ولعنتہ الی یوم الدین ۔[1] |
قاسم نانوتوی کے قول سے صاف ظاہر ہے کہ یہ لوگ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبوت جدیدہ ملنی جائز مان رہے ہیں اور کچھ شك نہیں کہ جو اسے جائز مانے وہ باجماع علمائے اُمت کافر ہے ان لوگوں پر اور جو ان کی اس بات پر راضی ہو اس پر اﷲ کا غضب اور اﷲ کی لعنت ہے قیامت تك اگر تائب نہ ہوں۔[2] |
ص ۳۲ا و ۱۳۴:
|
قول رشید احمد الگنگوھی فی البراھین القاطعۃ کفر واستخفاف صریح برسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وقد نص ائمۃ المذاھب الاربعۃ ان من استخف برسول اﷲ کافر ۔[3] |
وہ جو رشید احمد گنگوہی نے براہین قاطعہ میں لکھا کفر ہے اور صاف صاف حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شان گھٹانا ہے چاروں مذہب کے اماموں نے تصریحات فرمائی ہیں کہ شان اقدس گھٹانے والا کافر ہے۔[4] |
ص ۱۳۴:
|
قول اشرفعلی تھانوی کفر صریح بالاجماع اشد استخفافا برسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من مقالۃ رشید احمد فیکون کفرابطریق الاولٰی موجبا لغضب اﷲ |
وہ جو اشرف علی تھانوی نے کہا وہ کھلا ہوا کفر ہے بالاتفاق اس میں رشید احمد کے قول سے بھی زیادہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تنقیصِ شان ہے تو بدرجہ اولٰی کفر ہوگا اور قیامت تك اﷲ تعالٰی کے غضب و لعنت کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع