30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ص ۶۰:
|
رشید احمد واشرف علی و خلیل احمد من ذوی الکفرالجلی ۔[3] |
رشید احمد و اشرف علی و خلیل احمد کھلے کفر والے ہیں۔[4] |
ص ۶۸ و ۷۰:
|
اطلعت علٰی کلام المضلین فوجدتہ موجبًا لر دتھم و ھم اخزا ھم اﷲ تعالٰی رشید احمد و اشرف علی وخلیل احمد من ذوی الکفر الجلی۔[5] |
میں اُن گمراہ گروہ کے اقوال پر مطلع ہوا تو میں نے پایا کہ اُن کے اقوال ان کے مرتد ہوجانے کے موجب ہیں،اور وہ(انہیں اﷲ رسوا کرے)رشید احمد و اشرف علی و خلیل احمد ہیں جو کھلے کفر والے ہیں۔[6] |
ص ۱۰۰:
|
الفرقۃ المارقۃ التی تدعی بالوھابیۃ منہم المارق المنقص لشان الالوھیۃ والرسالۃ قاسم النانوتوی و رشید احمد گنگوہی و خلیل احمد انبیٹھی و اشرف علی تھانوی ۔[7] |
گر وہ خارج از دین جسے وہابیہ کہا جاتا ہے ان میں سے ہے دین سے نکلنے والا شان الوہیت ورسالت کا گھٹانے والا قاسم نانوتوی رشید احمد گنگوہی،خلیل احمد انبیٹھی،اشرف علی تھانوی۔[8] |
[1] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۶۵
[2] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۶۶
[3] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۶۷
[4] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۶۸
[5] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۷۵ و ۷۷
[6] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۷۶ و ۷۸
[7] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۱۰۷
[8] حسام الحرمین مکتبہ نبویہ لاہور ص ۱۰۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع